ETV Bharat / state

تاجر سے ڈھائی لاکھ کی لوٹ - لکھی سرائے

ریاست بہار کے لکھی سرائے ضلع میں سورج گڑھا تھانہ علاقہ کے جگدیش پور گاﺅں کے نزدیک بدمعاشوں نے آج دن دہاڑے ایک کاروباری سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ لئے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 11:37 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:28 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جھارکھنڈ کے دار الحکومت رانچی میں کاروبار چلانے والے نیپالی مہتو کسی کام سے اپنے گاﺅں جگدیش پور آئے ہوئے تھے۔

آج وہ اسٹیٹ بینک کی سورج گڑھا شاخ سے دولاکھ پچاس ہزار روپے نکال کر اپنے گھر لوٹ رہے تھے تبھی گھات لگائے موٹر سائیکل پر سوار دو بدمعاشوں نے انہیں جگدیش پور کے نزدیک روک لیا اور روپے سے بھرا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں نیپالی مہتو کے بیان پر سورج گڑھا تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

پولیس بدمعاشوں کی گرفتاری کے لئے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.