ETV Bharat / state

مظفر پور: منیجر سے 17 لاکھ کی لوٹ، بدمعاش فرار - انوج بیرو مقام پر واقع ایجنسی

ریاست بہار کے ضلع مظفر پور کے هتھوڑی تھانہ علاقہ کے گوپال پور گاؤں کے نزدیک بدمعاشوں نے موٹر سائیکل ایجنسی کے منیجر سے 17 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

منیجر سے 17 لاکھ کی لوٹ، بدمعاش فرار
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 2:14 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ موٹر سائیکل ایجنسی کا منیجر انوج کمار سنگھ عرف لڈو گزشتہ رات انوج بیرو مقام پر واقع ایجنسی سے فروخت کی رقومات لے کر کار سے گھر واپس لوٹ رہا تھا کہ گوپال پور گاؤں کے نزدیک موٹر سائیکل سوار دو بدمعاشوں نے انہیں روک لیا۔
اس کے بعد بدمعاش منیجر کے پاس تھیلے میں رکھے 17 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ معاملے کی اطلاع موصول ہوتے ہی شہر کے ایس پی نیرج کمار سنگھ کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دے کر لوٹ میں ملوث بدمعاشوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.