ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں پولیس عملہ سمیت تین افراد ہلاک - رنجیت یادو کے ساتھ موٹر سائیکل سے ناتھ نگر علاقہ سے ضلع کے اٹھنیاں دیارا جارہے تھے

بہار میں مختلف سڑک حادثات میں پولیس عملہ سمیت تین افراد ہلاک جبکہ ایک دیگر زخمی۔

سڑک حادثے میں پولیس عملہ سمیت تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 6:22 PM IST

ریاست بہار میں بھاگلپور ضلع کے سبور تھانہ علاقہ کے مسا ڑھ گاﺅں کے نزدیک آج قومی شاہراہ پر ایک ٹرک سے کچل کر خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگرشدید طور سے زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوں کی شناخت ریشما دیوی اور ریشب کے طور پر ہوئی ہے جو رشتے میں دیور۔ بھابھی ہیں۔

خاتون اپنے دیور اور رشتے دار رنجیت یادو کے ساتھ موٹر سائیکل سے ناتھ نگر علاقہ سے ضلع کے اٹھنیاں دیارا جارہے تھے، تبھی مساڑھ گاﺅں کے نزدیک سامنے سے آ رہی تیز رفتار ٹرک نے انہیں روند دیا۔

سڑک حادثے میں پولیس عملہ سمیت تین افراد ہلاک
سڑک حادثے میں پولیس عملہ سمیت تین افراد ہلاک

حادثے میں دیور، بھابھی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ رنجیت یادو شدید طور سے زخمی ہوگئے، گاﺅں والوں کی مدد سے زخمی کو پولیس نے بھاگلپور میڈیکل کالج ہسپتال میں داخل کرایا ہے ۔

واقعے کے بعد گاﺅں والوں نے قومی شاہراہ نمبر۔80 کو جام کر کے مرنے والوں کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ دینے اور تیز رفتار والے ٹرکوں کی آمد ورفت پر روک لگانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

حادثے کی جانکاری ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامی افسران موقع پر پہنچ کر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 6 2020 5:13PM

مختلف سڑک حادثات میں پولیس عملہ سمیت تین کی موت،ایک زخمی

پٹنہ 06 جنوری ( یواین آئی) بہار میں آج مختلف سڑک حادثات میں پولیس عملہ سمیت تین کی موت ، ایک دیگر زخمی ہوگئے ۔

بہار میں بھاگلپور ضلع کے سبور تھانہ علاقہ کے مسا ڑھ گاﺅں کے نزدیک آج قومی شاہراہ نمبر۔80 پر ایک ٹرک سے کچل کر خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگرشدید طور سے زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ مرنے والوں کی شناخت ریشما دیوی (25 سال) اور ریشب (08) سال کے طور پر ہوئی ہے جو رشتے میں دیور۔ بھابھی ہیں۔ خاتون اپنے دیور اور رشتے دار رنجیت یادو کے ساتھ موٹر سائیکل سے ناتھ نگر علاقہ سے ضلع کے اٹھنیاں دیارا جارہے تھے تبھی مساڑھ گاﺅں کے نزدیک سامنے سے تیز رفتار ٹرک نے انہیں روند دیا۔ حادثے میں دیور۔ بھابھی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ رنجیت یادو شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔ گاﺅں والوں کی مدد سے زخمی کو پولیس نے بھاگلپور میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا ہے ۔

دریں اثناءواقعے کی مخالفت میں گاﺅں والوں نے قومی شاہراہ نمبر۔80 کو جام کر کے مرنے والوںکے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ دینے اور تیز رفتار والے ٹرکوں کی آمد ورفت پر روک لگانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔حادثے کی جانکاری ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامی افسران موقع پر پہنچ کر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

جاری۔۔ یواین آئی۔۔ قمر۔۔

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

BIHAR NEWS
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.