ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں خاتون سمیت چار زخمی - سڑک حادثہ میں خاتون سمیت چار زخمی

ریاست بہار کے ضلع سارن کے تریا تھانہ علاقہ میں مجھو پور نہر پل سے ایک کار کے گر جانے سے خاتون سمیت چار لوگ زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثہ میں خاتون سمیت چار زخمی
سڑک حادثہ میں خاتون سمیت چار زخمی
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 10:44 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:44 AM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ضلع سیوان کے زیرادئی تھانہ علاقہ کے بڑھیا گاﺅں باشندہ سپاہی پرساد گپتا، لال منی دیوی، اجے گپتا اور راجن کمار کار سے اپنے گھر لوٹ رہے تھے تبھی نہر پل کے نزدیک ان کی گاڑی بے قابو ہو کر نیچے گر گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو تریا تھانہ پولیس نے صحت مرکز میں داخل کرایا جہاں ابتدائی علاج کے بعد بہتر علاج کے لیے صدر ہسپتال چھپرہ ریفر کر دیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.