ETV Bharat / state

پک اپ وین کی زد میں آنے سے سبکدوش ٹیچر کی موت - پک اپ وین کی زد میں آنے سے سبکدوش ٹیچر کی موت

ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے کے بچھوارہ تھانہ علاقہ میں رانی گاﺅں کے نزدیک پک اپ وین کی زد میں آنے سے سبکدوش ٹیچر کی موت ہوگئی۔

پک اپ وین کی زد میں آنے سے سبکدوش ٹیچر کی موت
پک اپ وین کی زد میں آنے سے سبکدوش ٹیچر کی موت
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:42 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ رانی گاﺅں باشندہ سبکدوش ٹیچر رام ولاس رائے (62) موٹر سائیکل سے اپنے گھر لوٹ رہے تھے، تبھی پک اپ وین نے موٹر سائیکل میں ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں ٹیچر کی موت ہوگئی۔

واقعہ کے بعد پک اپ وین کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.