ETV Bharat / state

مہنگائی کے خلاف راشٹریہ جنتادل کا احتجاج

ملک میں پٹرول ڈیزل کے قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے کے خلاف آج راشٹریہ جنتا دل کی جانب سے بہار کے ہر ضلع اور بلاک میں احتجاج کیا جارہا ہے۔

مہنگائی کے خلاف راسٹریہ دل کا احتجاج
مہنگائی کے خلاف راسٹریہ دل کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 2:00 PM IST

Updated : Jul 20, 2021, 2:23 PM IST

بھاگلپور: ملک میں پٹرول ڈیزل اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہورہے مسلسل اضافے کے خلاف آج راشٹریہ جنتا دل کے کارکنان نے بھاگلپور میں احتجاج کیا اور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

اس دوران راشٹریہ جنتا دل کے کارکنان نے بیل گاڑی سے کثیر تعداد میں ضلع کلکٹریٹ پہنچے جہاں انہوں نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

ویڈیو

وہیں راشٹریہ جنتادل، خاتون سیل کے صدر نیتو شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت اچھے دن کے وعدے کرکے اقتدار میں آئی تھی، لیکن آج پٹرول، ڈیزل اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے سے لوگ پریشان ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت کے کانوں میں جوں تک نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:کشن گنج: بڑھتی مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

وہیں احتجاج میں شامل دیگر لوگوں کا کہنا تھا کہ ہر روز بڑھتے ،پٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں سے گاڑی چلانا مشکل ہوگیا ہے، اب وہ دن دور نہیں جب لوگوں کو گاڑی کے بجائے بیل گاڑی کا سہارا لینا پڑے گا۔

Last Updated : Jul 20, 2021, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.