ETV Bharat / state

لالو پرساد جیل سے امید واروں کے نام کا اعلان کریں گے؟

ریاست بہار کی سب سے بڑی سیاسی جماعت آر جے ڈی نے عام انتخابات کے سلسلے میں یک روزہ اجلاس منعقد کیا۔

s
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 10:05 PM IST

اجلاس کے بعد کسی بھی قسم کی پریس کانفرنس نہیں ہوئی۔بند کمرے میں ہونےوالا یہ اجلاس دن کے گیارہ بجے سے شام کے 5 بجے تک چلا۔

آر جے ڈی کے بہار یونٹ کے ریاستی صدر رام چند پوروے نے کہا کہ عام انتخابات کے امیدواروں کو منتخب کرنے کا اختیار قومی صدر لالو پرساد کو دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی، سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو، میسابھارتی اور متعدد سینئر رہنما شریک ہوئے۔

Intro:پٹنہ: فلم انتخاب کے مدنظر عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کیلئے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے اسی مرحلے میں آر جی ڈی نے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کی جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ لالو پرساد یادو کی امیدواروں کے انتخاب اور سیٹوں کی تقسیم کے لیے بااختیار ہیں

Body:ریاست بہار کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ار جے ڈی نے آج ایک لمبی میٹنگ کی صبح 11 بجے سے شام 5بجے تک چلنے والی اس میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے سیٹوں کی تقسیم اور امیدواروں کا فیصلہ لالو پرساد یادو کس طرح کریں کریں گے.
تاریح ڈی نے اس میٹنگ کے بعد کوئی پریس کانفرنس نہیں کی لیکن آر جی ڈی کے ریاستی صدر رام چندر پور وے نے میں نے کہا کہ اس میٹنگ میں پارلیمانی انتخاب کے امیدواروں کو منتخب کرنا اور سیکولر جماعتوں کے ساتھ اتحاد اور سیٹوں کی تقسیم کے لیے ار جے ڈی کے سپریمو لالو پرساد یادو کو اختیار دیا گیا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہار کی سبھی چالیس پارلیمانی سیٹوں پر اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے تمام لیڈران کو تعاون کرنے کی تجویز پاس کی گئی ہے اس کے علاوہ پلوامہ میں ہوئے حملے کی وجہ سے آر جے ڈی نے اس بار ہولی نہیں منانے کی تجویز پاس کی

Conclusion:اس میٹنگ میں سابق وزیراعلی رابڑی دیوی سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو میسا بھارتی سمیت کئی بڑے لیڈر شامل ہوئے لیکن آر جے ڈی کے لیڈر اور سابق وزیر صحت وہاں لالو پرساد یادو کے چھوٹے صاحبزادے تیز پرتاپ یادو موجود نہیں تھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.