ETV Bharat / state

لالو پرساد کو ضمانت ملنے سے آر جے ڈی پُر جوش - tejaswi

راشٹریہ جنتا دل کے رکن اسمبلی بھائی وریندر نے کہا کہ 'لالو پرساد یادو کو ضمانت ملنے کے بعد عظیم اتحاد اور مضبوط ہوگا اور آنے والے دنوں میں تیجسوی یادو ریاست کے وزیراعلیٰ بنیں گے۔'

لالو پرساد کو ضمانت ملنے سے آر جے ڈی پُر جوش
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:01 AM IST

چارہ گھوٹالہ معاملے میں سزا یافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کو دیوگھر ٹریزری معاملے میں ضمانت مل گئی ہے، ابھی وہ جیل میں رہیں گے۔ دیگر دو معاملے میں انہیں ضمانت ملنا باقی ہے۔ اس معاملے میں ضمانت کے بعد آر جے ڈی کے رہنماؤں میں زبردست جوش نظر آ رہا ہے۔ اس فیصلے کے بعد لالو کے خاندان نے بھی راحت کی سانس لی ہے۔

لالو پرساد کو ضمانت ملنے سے آر جے ڈی پُر جوش

آر جے ڈی کے رہنما کا کہنا ہے کہ 'اس فیصلے کا اثر دوسرے معاملوں پر بھی پڑے گا اور لالو یادو کو جلد ہی تمام معاملوں میں ضمانت مل جائے گی، ساتھ ہی بہار کی سیاست پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔'
آر جے ڈی کے رکن اسمبلی بھائی وریندر نے کہا کہ 'لالو پرساد یادو کو ضمانت ملنے کے بعد عظیم اتحاد کے خیمے میں اور مضبوطی آئے گی۔ تیجسوی یادو مضبوطی سے عظیم اتحاد کے رہنما بنے رہیں گے۔ آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں عظیم اتحاد کی حکومت قائم ہوگی اور تیجسوی یادو ریاست کے وزیراعلیٰ بنیں گے۔'

قانون ساز کونسل کے رکن اور ریاست کے وزیر ونود نارائن جھا نے آر جے ڈی کے جشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'عدالت کے فیصلے پر کوئی ردعمل ظاہر کرنا مناسب نہیں ہے۔'

Intro:آر جے ڈی کے ایم ایل اے بھائی ویریندر نے کہا کہ لالو پرساد یادو کو ضمانت ملنے کے بعد عظیم اتحاد اور مضبوط ہوگا آنے والے دنوں میں تجسوی یادو ریاست کے وزیر اعلی بنیں گے

Body:چارہ گھوٹالہ معاملے میں سزایافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کو دیوگھر ٹریزری معاملے میں ضمانت مل گئی ہے ابھی وہ جیل میں رہیں گے ہیں دوسرے دو معاملے میں انہیں ضمانت ملنی باقی ہیں اس ضمانت سے آر جے ڈی کے لیڈران میں زبردست جوش نظر آرہا ہے لالو خاندان نے بھی راحت کی سانس لی ھے
ویسے تو لالو یادو کئی معاملے میں سزا یافتہ ہیں اور فی الحال جیل میں ہی رہیں گے باوجود اسکے کے آر جے ڈی کے لیڈر کا کہنا ہے کہ اس بیل کا اثر دوسرے معاملوں پر بھی پڑے گا اور لالو یادو کو جلد ہی تمام معاملوں میں ضمانت مل جائے گی ساتھی بہار کی سیاست پر بھی اس کا اثر پڑے گا

1بائٹ آر جے ڈی کے ایم ایل اے بھائی وریندر
آر جے ڈی کے ایم ایل اے بھائی ویندر نے کہا کہ لالو پرساد یادو کو ضمانت ملنے کے بعد عظیم اتحاد خیمےمیں اور مضبوطی آئے گی تجسسوی یادوں مضبوطی سے عظیم اتحاد کے لیڈر بنے رہیں گے آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں عظیم اتحاد کی حکومت قائم ہوگی تجسسوی یادوں ریاست کے وزیر اعلیٰ ہونگے

2 بائٹ وزیر وینود نارائن جھا
بی جے پی کے رکن قانون ساز کونسل اور ریاست کے وزیر ونود نارائن جھا میں آر جے ڈی کے جشن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپے پیڑ ببول کا تو عام کہاں سے ہوئے انہیں تو جھیلنا ہی پڑے گا ابھی اور کئی مقدمے باقی ہیں انہوں نے کہا کہ عدالت کے معاملے پر کوئی ردعمل ظاہر کرنا مناسب نہیں ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.