ETV Bharat / state

RJD Leader Firing Video: نئے مکان کی خوشی میں آر جے ڈی رہنما کی ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل - آرجے ڈی رہنما اور ان کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو

بہار کے ضلع گیا میں آرجے ڈی رہنما اور ان کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا ویڈیو Viral Video of Firing of RJD Leader وائرل ہو رہا ہے۔

آر جے ڈی ر ہنما اُدے سنگھ فائرنگ
آر جے ڈی ر ہنما اُدے سنگھ فائرنگ
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 1:21 PM IST

بہار میں آر جے ڈی رہنما کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے Viral Video of Firing of RJD Leader جس میں دیکھا جا سکتا ہے آر جے ڈی ر ہنما اُدے سنگھ اپنا نیا مکان بننے کی خوشی میں ایک پروگرام منعقد کیا اور اس میں ہوائی فائرنگ کی۔

آر جے ڈی ر ہنما اُدے سنگھ فائرنگ

آرجے ڈی رہنما نالندہ ضلع کے رہنے والے ہیں تاہم ضلع گیا میں انہوں نے اپنا نیا مکان بنایا ہے جس کے پروگرام میں انہیں ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا گیا۔

اطلاعات کے مطابق نئے گھر میں داخل ہونے سے پہلے آر جے ڈی رہنما اور ان کے بیٹے نے ہوائی فائرنگ کی جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ RJD Leader Udai Singh Firing Video پولیس ویڈیو کی جانچ میں مصروف ہے۔

معاملہ گیا ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کا ہے۔ جہاں نالندہ ضلع کے کتری سرائے تھانہ علاقے میں آر جے ڈی رہنما اُدے سنگھ اور ان کے بیٹے سونو سنگھ نئے مکان میں داخل ہونے کی خوشی میں زبردست فائرنگ کی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید کرتا پاجامہ اور سرخ بنڈی میں ملبوس اُدے سنگھ فائرنگ کررہے ہیں جبکہ ان کے قریب ہی کھڑے ان کے بیٹے سونو سنگھ آٹو میٹک رائفل سے فائرنگ کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں نالندہ ضلع کے کتری سرائے کے ایس ایچ او شرد رنجن نے بتایا کہ یہ پورا معاملہ گیا ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کا ہے جب کہ ضلع گیا کے مفصل تھانہ کے انسپکٹر پنکج سنگھ کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک ویڈیو نہیں ملا ہے۔ وائرل ویڈیو کی تحقیقات کی جائے گی۔ اگر تحقیقات میں معاملہ درست نکلا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.