ETV Bharat / state

”آر جے ڈی سیاسی بحران سے گزر رہی ہے ”

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ریاستی جنرل سکریٹری سلیم پرویز انصاری نے کہا ہے کہ پارٹی کے سربراہ لالو پرساد یادو جو بھی فیصلہ لیں گے وہ ان کے ساتھ ہیں۔ ان کی پارٹی اگر بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرتی ہے تو اسے بھی قبول کرلیں گے۔

بہار میں سیاسی بحران سے گزر رہی ہے آر جے ڈی
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 8:44 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:59 PM IST

کبھی جے ڈی یو کے ساتھ رہے نتیش کمار کے ذریعے بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین بنائے گئے سلیم پرویز انصاری نے چار برس قبل آر جے ڈی کی رکنیت اختیار کرلی تھی۔
لالو یادو کے قریبی مانے جانے والے سلیم پرویز انصاری کو قومی جنرل سیکرٹری بنایا گیا۔ لالو پرساد یادو کے جیل میں ہونے کی وجہ سے آر جے ڈی ریاست میں ان دنوں سیاسی بحران سے گزر رہی ہے۔

بہار میں سیاسی بحران سے گزر رہی ہے آر جے ڈی
یہ بات گشت کر رہی ہے کہ سلیم پرویز انصاری کو ریاستی صدر بنایا جا سکتا ہے۔ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں سلیم پرویز انصاری نے بتایا کہ اگر پارٹی کوئی اہم ذمہ داری دے گی تو وہ اس کے لئے تیار ہیں وہ کام کرنے والے ہیں اور ہمیشہ کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ پارلیمانی انتخاب میں، میں نے لالو یادو کی ہدایت کے مطابق شانہ بشانہ کام کیا۔ مستقبل میں پارٹی جو کہے گی وہ کریں گے۔
جے ڈی یو چھوڑنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار ابھی غیر مستحکم ہیں۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ آرجےڈی اگر بی جے پی کے ساتھ اتحاد کر نئی حکومت قائم کرتی ہے تو آپ کا کیا رول ہوگا۔ اس پر انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کے سپریم لالو پرساد یادو جو فیصلہ لیں گے ہم لوگ ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے لالو پرساد یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مارٹن لوتھر اور نیلسن منڈیلا کے بعد عوام کا کوئی لیڈر ہے تو لالو پرساد یادو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لالو پرساد غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی آواز ہیں۔

Intro:آر جے ڈی کے ریاستی جنرل سیکرٹری بہار قانون ساز کونسل کے سابق کارگزار چیئرمین سلیم پرویز انصاری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے سپریم لالو پرساد یا دو جو بھی فیصلہ لیں گے وہ ان کے ساتھ ہیں ان کے پارٹی اگر بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرتی ہے تو اسے بھی قبول کریں گے

Body:کبھی جے ڈی یو کے ساتھ رہے عزت نتیشکمار مار کے ذریعے بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین بنائے گئے سلیم پرویز انصاری نے چار برس قبل عارضی کی رکنیت اختیار کرلی تھی تھی لال یادوں کے قریبی مانے جانے والے سلیم پرویز انصاری کو قومی جنرل سیکرٹری بنایا گیا لالو پرساد یادو کے کے جیل میں ہونے کی وجہ سے آر جے ڈی ریاست میں ان ان دنوں دونوں سیاسی بحران گزر رہی ہے یہ بات گشت کر رہی ہے کہ سلیم پرویز انصاری کو ریاستی صدر بنایا جا سکتا ہے
ای ٹی وی بھارت سے سے خصوصی ملاقات میں سلیم پرویز انصاری نے بتایا کہ اگر پارٹی کوئی اہم ذمہ داری دے گی تو وہ اس کے لئے تیار ہیں وہ کام کرنے والے ہیں اور ہمیشہ کام میں یقین رکھتے ہیں

بائٹ آر جے ڈی کے ریاستی جنرل سکریٹری اور بہار قانون ساز کونسل کی سابق کارگزار چیئرمین مین سلیم پرویز انصاری

سلیم پرویز انصاری نے کہا کہ وہ لالوپرسادیادو کے ساتھ بہت دنوں سے ہیں ہیں انہوں نے کہا کہ لالوپرسادیادو نے انہیں بلایا اور ریاست میں جنرل سیکریٹری بنایا اگر پارٹی انہیں کوئی اہم ذمہ داری دیتی ہے تو وہ اسے قبول کریں گے اور کام کریں گے کیونکہ وہ کام کرنے والے ہیں اور کام میں یقین رکھتے ہیں
انہوں نے کہا کہ گزشتہ پارلیمانی انتخاب میں میں نے لالو یادو کی ہدایت کے مطابق شانہ بشانہ کام کیا مستقبل میں جو پارٹی کہے گی وہ کریں گے
جے ڈی یو یوں چھوڑنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار ابھی غیر مستحکم ہیں
جب ان سے پوچھا گیا کہ آرجےڈی اگر بی جے پی کے ساتھ اتحاد کر نئی حکومت قائم کرتی ہے تو آپ کا کیا رول ہوگا اس پر انہوں نے کہا کہ کہ ان کی پارٹی کے سپریم لالوپرسادیادو جو فیصلہ لیں گے ہم لوگ ان کے ساتھ ہیں

انہوں نے لالوپرسادیادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مارٹن لوتھر اور نیلسن منڈیلا لکے ب بعد عوام کا کوئی لیڈر ہے تو لالو پرساد یادو ہے انہوں نے غریبوں اور بے زبانوں کو آواز دی ہے ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:59 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.