ETV Bharat / state

ڈی ایم نے بودھ پرنما کی تیاریوں کا جائزہ لیا - گیا

ریاست بہار کے شہر گیا میں بودھ پرنما کے موقع پر عقیدت مندوں کے آرام اور حفاظت کے معقول انتظامات کیے جارہے ہیں۔

ڈی ایم نے بودھ پرنما کی تیاریوں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : May 17, 2019, 11:38 PM IST

گیا کے ڈسٹرک مجسٹریٹ ابیھشیک سنگھ نے کال چکر اور چرلنڈ پارک کا جائزہ لیا جہاں بدھ پرنما کے موقع پر عقیدت مند قیام کریں گے۔

ڈی ایم نے بودھ پرنما کی تیاریوں کا جائزہ لیا
ڈی ایم نے بودھ پرنما کی تیاریوں کا جائزہ لیا
اس دوران انہوں نے پینے کے پانی کے معقول انتظام کی ہدایت دی ساتھ ہی انہوں نے باورچی خانے کا بھی معائنہ کیا۔

بدھ پرنما کے موقع پر ملک بھر خاص کر مہاراشٹر سے عقیدت مند کافی تعداد میں بودھ گیا آتے ہیں۔
مراٹھی عقیدت مندوں کو دشواری پیش نہیں آئے اس لیے مراٹھی زبان میں سائن بورڈ لگانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے گیا کی کمشنر ٹی این بندیشوری کی قیادت میں بھی ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس میٹنگ میں بدھ پرنما کے موقع پر حفاظتی انتظامات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.