ETV Bharat / state

سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ - بہار

ریاست بہار کے سیمانچل علاقے میں سیلاب کی وجہ سے کئی خاندان قریبی اسکولز میں پناہ لئے ہوئے ہیں جن کے لیے راحتی سامان و اشیائے خوردنی تقسیم کی گئی۔

سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 4:46 PM IST

تفصیلات کے مطابق راحتی سامان پہنچانے کے لیے مقامی تنظیم نے سیلاب متاثرین کے لیے کھانے پینے کا سامان تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس تعلق سے کوچادھامن اور بہکول کی اسکول میں پناہ لئے ہوئے خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کی گئی۔

اس تعلق سے بہکول بورجیس جانچ گھر کے ڈاکٹر اشوک کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ایک ڈاکٹر بھی سماج کا حصہ ہوتا ہے اور عوام کی خدمت کرنا ان کا فرض ہوتا ہے اسی لیے میں یہاں آیا ہوں۔

انہوں کہا کہ عوام کی ہی بدولت ڈاکٹرز اپنا نام اور پہچان بناتے ہیں تو ڈاکٹرز کا بھی فرض ہے کہ مصیبت میں ان کے کام آئیں۔

Intro:بہار : سیمانچل کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے بورجیس جانچ گھر سبھاش پلی کی جانب سے آج ضلع کے مختلف علاقوں میں رلیف کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔
پہلا کیمپ کوچادھامن حلقہ کے برپور پنچایت میں لگایا گیا جہاں چھوٹا ڈوریا کے 100 سے زائد سیلاب متاثرین کو کھانے پینے کی چیزیں دی گئیں۔ اس کے بعد دوسرا کیمپ بلیا پنچایت کے بہیکول مڈل اسکول کے احاطے میں لگایا گیا جہاں 150 سے زائد سیلاب متاثرین خاندان رہ رہے ہیں۔ انہیں بھی کھانے پینے کی چیزیں دی گئیں، ساتھ ہی بورجیس جانچ گھر کے مالک ڈاکٹر اشوک کمار پرساد نے طبی مدد کا بھروسہ دلایا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ڈاکٹر بھی اسی سماج سے آتے ہیں، بلکہ انہیں لوگوں سے ہماری پہچان بنتی ہے، آج یہ مصیبت میں ہیں تو یہ ہمارا فرض ہیکہ ہم ان کی مدد کریں اور ہر صاحب استطاعت کو اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔
دیکھیئے متعلقہ ویڈیوBody:بورجیس جانچ گھر کی جانب سے سیلاب متاثرین کو راحت پہنچائی گئی Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.