ETV Bharat / state

بہار: آر سی پی سنگھ جے ڈی یو کے نئے صدر منتخب - پارٹی کارکنان میں زبردست جوش

آر سی پی سنگھ کے جے ڈی یو صدر بننے کے بعد پارٹی کارکنان میں زبردست جوش و خروش ہے۔ پارٹی آفس کے باہر آر سی پی سنگھ کی حمایت میں نعرے بازی بھی ہو رہی ہے۔

بہار: آر سی پی سنگھ جے ڈی یو کے نئے صدر منتخب

author img

By

Published : Dec 27, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Dec 27, 2020, 9:37 PM IST

ریاست بہار میں جے ڈی یو کونسل کے اجلاس میں آر سی پی سنگھ جے ڈی یو کے نئے صدر منتخب کیے گئے ہیں۔

دراصل نتیش کمار نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ جے ڈی یو پارٹی کے قومی صدر نتیش کمار نے اجلاس میں پارٹی کے نئے قومی صدر آر سی پی سنگھ کے بارے میں تجویز پیش کی اور اسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔

جے ڈی یو کے تمام ممبران نے وزیر اعلی کی تجویز کی حمایت کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی نے 'من کی بات' پروگرام میں کیا کہا جانیں

آر سی پی سنگھ کے جے ڈی یو کے صدر بننے کے بعد پارٹی کارکنان میں زبردست جوش و خروش ہے۔ پارٹی آفس کے باہر آر سی پی سنگھ کی حمایت میں نعرے بازی بھی ہو رہی ہے۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے اجلاس میں کہا کہ میں 2 عہدوں پر فائز نہیں رہ سکتا اور اس کے بعد انہوں نے میٹنگ میں یہ تجویز پیش کی تھی۔

Last Updated : Dec 27, 2020, 9:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.