ETV Bharat / state

ریپ کا ملزم پولیس کی گرفت سے دور - لال بابو پرم ہنس

ملک بھر میں ریپ کے واقعات میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔

ریپ کا ملزم پولیس کی گرفت سے دور
author img

By

Published : May 2, 2019, 10:20 PM IST

گزشتہ 26 مارچ کو مببی تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک 13 سال کی نابالغ کے ساتھ اس کے ہی پڑوسی لال بابو پرم ہنس نے حیوانیت کی ساری حدیں پار کردی اور نابالغ کے ساتھ ریپ کیا۔

ریپ کا ملزم پولیس کی گرفت سے دور

اس واقعہ کے بعد اس نابالغ کے والدین نے دربھنگہ کے خاتون تھانہ لہیریا سرائے میں اس ملزم لال بابو پر ریپ کا معاملہ درج کروایا، اس واقعہ کو اب ایک مہینے سے زیادہ ہو گئے ہیں لیکن ملزم لال بابو بے خوف گھوم رہے ہیں لیکن پولیس اب تک اسے اپنی حراست میں نہیں لے سکی ہے وہیں اس نابالغہ کے والدین ڈر کے سائے میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور دربھنگہ کے پولیس افسر سے بھی انصاف کی پکار لگا لگا کر تھک چکے ہیں لیکن اب تک انہیں انصاف نہیں ملا ہے،

اسی سلسلے میں آج اس نابالغ کے بے بس والدین اپنی نابالغہ بیٹی کو لیکر دربھنگہ کے پولیس کپتان بابا رام کے یہاں آئے تھے جس میں انہوں نے فریاد کی ہے کہ انھیں اس واقعہ کے بعد سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

ابھی تک ملزم لال بابو کی گرفتاری نہ ہونے سے یہ والدین کافی دہشت میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ملزم کے گھر پر کئی طرح کے ملزموں کا ہجوم لگا رہتا ہے اسی وجہ سے انھیں ڈر ہے کہ کہیں کوئی دوسرا حادثے نا ہوجائے۔

Intro:پچھلے 26 مارچ کو مببی تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک 13 سال کی نابالغہ کے ساتھ اس کے ہی پروسی لال بابو پرم ہنس جو کی ایک پرائیویٹ اسکول کے ڈائریکٹر ہیں اس نے حیوانیت کی ساری حدیں پار کردی اور نابالغہ کے ساتھ عصمتدری کو انظام دیا، اس واقعہ کے بعد اس نابالغہ کے والدین نے دربھنگہ کے خاتون تھانہ لہیریا سرائے میں اس ملزم لال بابو پر عصمتدری کا معاملہ درج کروایا، اس واقعہ کو اب ایک مہینے سے زیادہ گزرے ہو گئے ہیں لیکن ملزم لال بابو بے خوف گھوم رہے ہیں لیکن پولیس اب تک اسے اپنی حراست میں نہیں لے سکی ہے وہیں اس نابالغہ کے والدین ڈر کے سائے میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور دربھنگہ کے پولیس افسر سے بھی انصاف کی پکار لگا لگا کر تھک چکے ہیں لیکن اب تک انہیں انصاف نہیں ملا ہے،

Body:اسی سلسلے میں آج فر اس نابالغہ کے بے بس والدین اپنی نابالغہ بیٹی کو لیکر دربھنگہ کے پولیس کپتان باباو رام کے یہاں آنے تھے اپنی فریاد لیکر جس میں انہوں نے فریاد کیا ہے کہ ہمیں اس واقعہ کے بعد سے کئ اجنبی لوگوں کے طرف سے پیغام آ تا ہے کہ تم صلح کرلو نہیں تو انجام ٹھیک نہیں ہو گا اور ابھی تک ملزم لال بابو کی گرفتاری نہیں ہونے سے یہ والدین کافی دہشت میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ملزم کے گھر پر کئ طرح کے مزرموں کا جماورا لگا رہتا ہے کہیں کوئی دوسرا حادثے نا ہو جائے - - -
وہیں اس سلسلے میں جب آئ ٹی وی بھارت کی طرف سے ہم نے دربھنگہ کے پولیس کپتان سے جاننا چاہا تو انہوں نے کسی مٹنگ میں جانے کا حوالہ دیتے ہوئے چلے گئے اور کچھ بھی کیمرے پر نہیں بول سکے - -
بائٹ - 1---سنجو دیوی ،نابالغہ کی والدہ
بائٹ - -2--نابالغہ کے والد

نوٹ - - - مہربانی کرکے نابالغہ کے والد ہ کا نام بدل دینگے اور ویڈیو کو دھندلا کر دیں گے)

Conclusion:آگے دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ کیا اس عصمتدری کی شکار نابالغہ کے والدین اسی طرح انصاف کے لئے بھٹکتے رہیں گے یا اسے اب بھی انصاف ملتا ہے کہ نہیں - - - اس دور حکومت میں - -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.