ETV Bharat / state

'مسلموں نے این ڈی اے کو دل کھول کے ووٹ دیا'

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا کہنا ہے کہ جب وکاس کا مدعا چلتا ہےتب ذات پات مذہب کی بیڑیاں ٹوٹ جاتی ہیں انھوں نے این ڈی اے کی فتح کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان
author img

By

Published : May 23, 2019, 11:51 PM IST

پاسوان نے یہ دعوی کیا ہے کہ' اس بار مسلمانوں نے این ڈی اے کو جم کر ووٹ دیا ہے اور جہاں تک لوجپا کی بات کی جائے تو جہاں پر مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے ہم نے وہاں ہندو امیدوار اتارا ہے اور جہاں پر ہندوؤں کی تعداد زیادہ ہے وہاں ہم نے مسلم امیدوار اتارا ہے'۔

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے این ڈی اے کو ملی اکثریت پر کہا ہے کہ یہ مودی کی قیادت کا دن ہے، پاسوان نے اس کامیابی کے لیے نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے۔

پاسوان کا کہنا ہے کہ اس بار کے انتخابات میں مودی نام کی سونامی چلی اور اب ان کے سر پر 5 سال کے کاموں کی جوابدہی پھر سے آئی ہے۔

Intro:केंद्रीय मंत्री रामविलास पासवान ने इंडिया को मिल रहे बहुमत पर कहा कि यह नरेंद्र मोदी जी के नेतृत्व का दिन है और नरेंद्र मोदी जी को बहुत-बहुत बधाई है. नरेंद्र मोदी जी के नाम की सुनामी चली है और अब हमारे माथे पर 5 साल के काम की जवाबदेही आई है.

Body:रामविलास पासवान ने कहा कि इस बार मुसलमानों ने एनडीए को जमकर वोट दिया है. चातक लोजपा की बात की जाए तो हमने जहां मुस्लिम ज्यादा है वहां हिंदू कैंडिडेट उतारा है और वह लीड कर रहे हैं और जहां हिंदू ज्यादा है वहां मुस्लिम कैंडिडेट उतारा है और वह भी भारी मतों से लीड कर रहे हैं.

Conclusion:रामविलास पासवान ने कहा कि जब विकास का मुद्दा चलता है तब जात-पात मजहब की बेरिया टूट जाती है. अब हमारी माथे पर जवाबदेही आई है फिर से सरकार के 5 साल के कामकाज पर ध्यान देना है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.