ETV Bharat / state

پوجا کمیٹی کے صدر نے ضلع افسران کو اعزاز سے نوازا - ہندو وادی سنگٹھن کا سرغنہ اتم پٹیل

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا زون میں درگا پوجا اور دشہرے کا تہوار پرامن طریقے سے اختتام کرانے والے دو افسر ایس ڈی او جنم جے شکلا اور ڈی ایس پی اجے پرساد کو ماں درگا کی چنری دیکر عزت بخشی گٸی۔

رمضان انصاری نے ضلع افسران کو اعجاز سے نوازا
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 3:16 PM IST

اطلاعات کے مطابق دشہرے کے ٹھیک 4 دن پہلے بھبھوا آزاد نگر میں سکٹھی گاٶں کے مادھو سنگھ کے زمینی تنازع کو لے کر بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

جس کے بعد دو درجن سے زاٸد معاملے کا نامزد ملزم اور دائیں بازو کی شدت پسند جماعت کا سرغنہ اتم پٹیل نے ساحل راعین نامی بدمعاش کو بری طرح پیٹنے کے بعد مذہبی نعرہ لگاتے ہوئے ویڈیو واٸرل کیا تھا جس سے علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا پھیل گئی تھی۔

رمضان انصاری نے ضلع افسران کو اعجاز سے نوازا
رمضان انصاری نے ضلع افسران کو اعجاز سے نوازا

اس معاملے کے بعد سے ڈی ایس پی نے خود بھبھوا میں کمان سنبھالی جس سے شر پسندوں کے ناپاک حوصلے ناکام ہونے کے ساتھ ہی پرامن طریقہ سے تہوار کا اختتام ہوا۔

ان کی اسی کارگردگی سے خوش ہوکر بھبھوا وارڈ نمبر 16 کی پوجا کمیٹی کی طرف سے کیمور ویاپار منڈل کے صدر رمضان انصاری نے دیوی درگا کی چُنری دے کر ایس ڈی او اور ڈی ایس پی کواعزاز سے نوازا ۔

Intro:
رمضان انصاری نے ڈی ایس پی ایس ڈی او کو کیا سممانیت

کیمور : ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا انومنڈل
میں درگا پوجا اور دشہرہ کا تہوار امن طریقہ سے اختتام کرانے میں بہتر کارگردگی کا مظاہرہ پیش کرنے والے دو افسر ایس ڈی او جنم جۓ شکلا اور ڈی ایس پی اجۓ پرساد کو ماں درگا کی چنری دیکر عزت بخشی گٸ۔ یہ عزت کیمور ویاپار منڈل کے صدر رمضان انصاری کے طرف سے دیا گیا۔ وارڈ نمبر 16 پوجا سمیتی کے لوگوں نے پر زور استقبال کیا۔ یہاں یی بتانا ضروری ہیکی دشہرہ کے ٹھیک 4 دن پہلے بھبھوا آزاد نگرمیں سکٹھی گاٶں کے مادھو سنگھ کی زمینی جھگڑا کو لیکر پیشہ ور بدمعاش نے گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔اس کے بعد دو درجن سے زاٸد معاملہ کا نامزد ملزم اور ہندو وادی سنگٹھن کا سرغنہ اتم پٹیل نے ساحل راعین نامی بدمعاش کو بری طرح پیٹنے کے بعد مزہبی نعرہ لگاتے ہو ۓ ویڈیو واٸرل کیا تھا اسکے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی ہو گٸ تھی۔اتم پٹیل کے حامیوں نے شہر میں قتل واردات کے بعد جم کر بوال مچایا تھا۔ اس معاملہ کے بعد سے ہی ڈی یم ۔ایس پی نے خود بھبھوا میں کمان سنبھالی تب جا کر معاملہ کم ہوا۔ درگا پوجا کےتہوار اور کشیدگی کو دیکھتےہوۓ انومنڈل افسر اور ڈی ایس پی نے ملکر اتنابترین کارگردگی کو انجام دیا کی جس سے شر پسندوں کے ناپاک حوصلہ ناکامیاب ہوۓ ساتھ ہی پرامن طریقہ سے تہواراختتام ہوا۔ سوشل میڈیا واٹس اپ گروپ ۔سیسی ٹی وی کیمرہ کے عالاوہ منٹوں منٹوں کی مانیریٹنگ کی گٸ ۔جس کی تعریف ہر کے زبان پر ہے۔اسی کارگردگی سے خوش بھبھوا وارڈ نمبر 16 کی پوجا کمیٹی کی طرف سے کیمور ویاپار منڈل کے صدر رمضان انصاری نے ماں درگا کی چنری دیکر سممانیت کیا۔Body:نوازے گۓ DYSP .SDOConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.