ETV Bharat / state

رام چندر پاسوان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیگی - چراغ پاسوان

لوک جن شکتی پارٹی کے رکن پارلیمان اور رام ولاس پاسوان کے بھائی رام چندر پاسوان کی موت ہوگئی۔

رام چندر پاسوان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیگی
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 4:07 PM IST

رام چندر کے بھتیجے چراغ پاسوان نے اطلاع دی کہ ان کی آخری رسومات کل شام 4 بجے پٹنہ میں ادا کی جائیگی۔
چراغ پاسوان نے ٹویٹ میں اطلاع دی کہ آج شام 5 بجے سے چاچا رام چندر کی جسد خاکی کو آخری دیدار کے لیے انکی رہائش گاہ 18 راجیندر پرساد روڈ، نئی دہلی میں رکھا جائیگا۔کل صبع 11 بجے سے 3 بجے تک پٹنہ میں لوک جن شکتی پارٹی کے دفتر میں آخری دیدار کے لیے رکھا جائیگا۔شام 4 بجے ان کی آخری رسومات ادا کی جائیگی۔

Ram chandra paswan's last rites to take place in Patna tommorow
رام چندر پاسوان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیگی
گذشتہ دنوں انہیں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دہلی کے رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔جس کے بعد سے انکی حالت نازک بتائی جارہی تھی۔واضح رہے کہ رام چندر چوتھی مرتبہ رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔2019 لوک سبھا انتخاب میں وہ دوسری بار سمستی پور سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔وہ اپنے تینوں بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔

Intro:Body:

obaid

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.