ETV Bharat / state

Engineer House Raided in Bihar انجینئر کے ٹھکانوں پر چھاپہ، پانچ کروڑ نقد برآمد

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 5:56 PM IST

مانیٹرنگ بیورو ٹیم کی جانب سے آج کشن گنج ایگزیکٹیو انجینئر سنجے کمار رائے کی کشن گنج اور پٹنہ کے کئی ٹھکانوں پر چھاپے ماری کی گئی، جہاں سے ٹیم کو تقریباً 5 کروڑ روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔ Engineer House Raided in Bihar

پٹنہ میں انجینئر کے ٹھکانوں پر چھاپہ، 5 کروڑ نقد برآمد

پٹنہ: بدعنوانی میں ملوث کشن گنج ایگزیکٹیو انجینئر سنجے کمار رائے کے پٹنہ اور کشن گنج کے کئی ٹھکانوں پر مانیٹرنگ بیورو ٹیم نے آج چھاپے ماری کی۔ جہاں سے مانیٹرنگ بیورو ٹیم کو تقریباً 5 کروڑ روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ سنجے کمار رائے کی پٹنہ اور دانا پور رہائش گاہ سے تقریباً ایک کروڑ نقد، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، زمین اور فکسڈ ڈپازٹ کے کاغذات برآمد ہوئے ہیں۔ زیادہ تر نقدی بستر کے نیچے سے برآمد ہوئی ہے۔ Engineers house raided in Bihar

مزید پڑھیں:

مانیٹرنگ بیورو ٹیم کی جانب سے آج کی جو کارروائی کی گئی ہے وہ سرویلنس تھانہ مقدمہ 43/2022 کے تحت کی گئی ہے۔ تاہم برآمد ہوئے نقدی رقم کی مشین سے گنتی کے بعد ہی درست اعداد و شمار کا پتا چل سکے گا۔ پٹنہ کے علاوہ کشن گنج میں بھی چھاپے مارے کئے گئے ہیں وہاں سے بھی زمین اور فکسڈ ڈپازٹ کے کاغذات برآمد ہوئے ہیں، جن کی چھان بین کی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.