ETV Bharat / state

سی اے اے،این آر سی کے خلاف سیتامڑھی میں احتجاج

سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے خلاف پانچ کلومیٹر کے انسانی زنجیر بنا کر ریاست بہار کے ضلع سیتا مڑھی میں احتجاج درج کرایا گیا۔

سی اے اے،این آر سی کے خلاف سیتا مڑی میں احتجاج
سی اے اے،این آر سی کے خلاف سیتا مڑی میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:34 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST

بہار کے ضلع سیتامڑھی کے سونبر سا بلاک کے مہولیا گاؤں میں سی اےاے ، این آر سی، این پی آر کے خلاف پانچ کلومیٹر کے انسانی زنجیر بنا کر احتجاج درج کرایا گیا، اس انسانی زنجیر میں بلا تفریق مذہب وملت کے لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر معروف سماجی کارکن محمد قمر الحسن نے کہا کہ ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک کہ مرکزی حکومت سی اے اے قانون واپس نہیں لےلیتی ہے۔

سی اے اے،این آر سی کے خلاف سیتا مڑی میں احتجاج
سی اے اے،این آر سی کے خلاف سیتا مڑی میں احتجاج

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر ملک کےدلتوں،غریبوں اور پسماندہ طبقات کے خلاف ہے۔

انہوں نے نتیش حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سی اے اے رد کرنےکی تجویزبہار اسمبلی میں پاس نہیں کرتی ہے تو اس کا خمیازہ آیندہ انتخابات میں بھگتنا پڑے گا۔

دلت سماج سے اوپندر پاسوان اور ستروہن بیٹھا نے کہا کہ سی اے اے قانون آئین کے خلاف ہے جسے ہرحال میں واپس لینا ہوگا۔

وہیں سماجی کارکن قمر اختر نے کہا کہ سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر ملک کے مفاد میں نہیں ہے، لہذا اسے واپس لیا جانا چاہیے،اس موقع پرمحمد حیدرعلی خان،راجیش شاہ ، گنیش شاہ،جتن پاسوان و دیگر نے اپنے خیال کا اظہار کیا ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 25 2020 7:02PM

سی اے اے ،این آر سی ملک کےدلتوں،غریبوں اور پسماندہ طبقہ کے خلاف: محمد قمر الحسن

سیتامڑھی(بہار ) ،25جنوری (یو این آئی) سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف نہ صرف شہرو ں بلکہ گاوں اور دیہات میں بھی بڑے پیمانے پر ریلیاں اور احتجاج جاری ہے،اسی کے تحت آج بہار کےضلع سیتامڑھی کے سونبر سا بلاک کے مہولیا گاؤں پانچ کلومیٹر کے انسانی زنجیر کے ذریعہ احتجاج درج کرایا گیا اس انسانی زنجیر میں بلا تفریق مذہب وملت لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پرمعروف سماجی کارکن محمد قمر الحسن نے کہا کہ ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ مرکزی سرکار سی اےاےقانون واپس نہیں لےلیتی ہے،انہوں نے کہاکہ سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر ملک کےدلتوں،غریبوں اور پسماندہ طبقات کے خلاف ہے،تاہم نتیش حکومت کی سی اے اے کی حمایت قابل تشویشناک ہے اگر نتیش حکومت سی اے اے رد کرنےکی تجویزبہار اسمبلی میں پاس نہیں کرتی ہے تو اس کا خمیازہ آیندہ انتخابات بھگتنا پڑے گا، دلت سماج سے اوپندر پاسوان اور ستروہن بیٹھا نے کہا کہ سی اے اے قانون آیین کے خلاف ہے،جسے ہرحال میں واپس لینا ہوگا،سماجی کارکن قمر اختر نے کہا کہ سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر ملک کے مفاد میں نہیں ہے لہذا اسے واپس لیا جانا چاہیے،اس موقع پرمحمدحیدرعلی خان،راجیش شاہ،گنیش شاہ،جیتن پاسوان و دیگر نےاظہار خیال کیا۔ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں مرد وخواتین نے شرکت کی۔اس میں مہولیا گاؤں سمیت فتح پور،بیلا،بھوتہی گاؤں کے لوگوں نے شرکت کی اور سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف امن و امان کے ساتھ ذبردست احتجاج کیا۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.