ETV Bharat / state

دربھنگہ: ریل روک کر احتجاج

ریاست بہار این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ اسی ضمن میں وام پارٹیوں نے بہار بند کا اعلان کیا تھا۔ ضلع دربھنگہ میں وام پارٹیوں کے کارکنان نے ریل روک کر کیا احتجاج۔

دربھنگہ: ریل روک کر احتجاج
دربھنگہ: ریل روک کر احتجاج
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 4:16 PM IST

وام پارٹیوں کے کارکنان نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دربھنگہ میں زبردست احتجاج کیا۔ اسی ضمن نے مظآہرین نے لہیریا سرائے اسٹیشن پر گھنٹے بھر ریل کو روک دیا۔

دربھنگہ: ریل روک کر احتجاج

کارکنان نے پٹنہ جانے والی کملا انٹرسیٹی ٹرین کو روک کر زبردست مخالفت کی۔ وام پارٹیوں کے کارکنوں نے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

کارکنان نے صاف طور پر کہا کہ مودی حکومت ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے، جس سے آج پورا ملک نفرت کی آگ میں جل رہا ہے۔

مظاہرین نے کہا کہ عوام اس ملک مخالف بل کو واپس لینے کی مانگ کر رہی ہے۔ لیکن حکومت پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔ اگر حکومت اس بل کو واپس نہیں لیتی ہے تو اس سے بھی زبردست مظاہرہ کیا جائے گا۔

Intro:دربھنگہ ---NRC اور CAB بل کے خلاف وام پارٹیوں نے ریل روک کر کیا احتجاج ---

صوبہ بہار کے دربھنگہ میں بھی آج NRC اور CAB بل کے خلاف وام پارٹیوں کے کارکنوں نے بہار بند کے اعلان کے موقع پر دربھنگہ کے لہیر یا سرائے اسٹیشن پر گھنٹے بھر ریل کو روک دیا پٹنہ جانے والی کملا انٹر سیٹی ٹرین کو روک کر زبردست مخالفت دکھائی --وام پارٹیوں کے کارکنوں نے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، کارکنوں نے صاف طور پر کہا کہ مودی حکومت ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے -جس سے آج پورا ملک نفرت کی آگ میں جل رہا ہے -عوام اس ملک مخالف بل کو واپس لینے کی مانگ کر رہی ہے ---لیکن حکومت پر اس کا کوئی اسر نہیں ہو رہا ہے ---اگر حکومت اس بل کو واپس نہیں لیتی ہے تو اس سے بھی زبردست مظاہرہ کیا جائے گا ----

بائٹ----دیویندر کمار ---بھاکپا مالے لیڈر، دربھنگہ --Body: نہیں Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.