ETV Bharat / state

دربھنگہ: امت شاہ اور پرگیہ ٹھاکر کا پتلا نذر آتش

ریاست اترپردیش کے ضلع دربھنگہ میں کانگریس پارٹی کے کے کارکنان نے آج دربھنگہ - لہیریا سرائے ٹاور چوک پر بی جے پی کی رکن پارلیمان پرگیہ ٹھاکر اور وزیر داخلہ امت شاہ کا پتلا نذر آتش کیا اور زبردست نعرے بازی بھی کی۔

امیت شاہ اور پرگیہ ٹھاکر کا پتلا نزر آتش

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 6:22 PM IST

واضح رہے کہ بھوپال سے رکن پارلیمان اور مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے گذشتہ دنوں پارلیمان میں ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن کہا تھا۔

اس بیان کے بعد ملک کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا تھا اور پرگیہ ٹھاکر کے خلاف احتجاج تیز ہو گیا تھا۔ اس کڑی میں آج دربھنگہ میں بھی کانگریس پارٹی کے کارکنان نے مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ امیت شاہ اور پرگیہ ٹھاکر کا پتلا نزر آتش کر کے زبردست احتجاج کیا-

امیت شاہ اور پرگیہ ٹھاکر کا پتلا نزر آتش

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے مقامی رہنما نے کہا کہ سادھوی پرگیہ ٹھاکر اس سے پہلے بھی اس طرح کے بیانات دے چکی ہیں پھر بھی وہ رکن پارلیمان بنی اور بی جے پی نے ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی۔

تاہم انہیں رکن پارلیمان کے عہدے سے برخاست کیا جائے نہیں تو ہم ان لوگوں کا احتجاج جاری رہے گا-

وہیں اس موقع پر کانگریس پارٹی کے یوتھ ضلع صدر راہل کمار جھا نے کہا کہ یہ سونچ کی لڑائی ہے جس سونچ اور فکر کی پاسداری پرگیہ ٹھاکر کر رہی ہیں۔

وہ پہلے بھی اس طرح کے بیانات دے چکی ہیں ہمارے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہم اپنے من سے معاف نہیں کریں گے اس کے بعد بھی پرگیہ ٹھاکر نے اس طرح کا بیان دیا ہے۔

بی جے پی کی یہ دو طرفہ سونچ ہے ایک طرف بولتے ہیں معاف نہیں کریں گے اور دوسری طرف وہ ڈفنش کمیٹی کی ممبر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ دنوں پہلے آءی پی ایس افسر ہیمنت کرکرے کے متعلق بھی پرگیہ ٹھاکر نے غلط بیانی کی تھی۔
اس پرگیہ ٹھاکر کو پارلیمان کا ممبر بنوا دیا گیا جو نہ تو ملک کے آئین کو مانتی ہیں نہ مہاتما گاندھی کو مانتی ہیں اور نہ ہی شہیدوں کی قدر کرتے ہیں

Intro:دربھنگہ کے کانگریس کارکنوں نے آج دربھنگہ لہیریا سرائے ٹاور چوک پر بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کا پتلا نزر آتش کر زبردست نارے بازی مرکزی حکومت کے خلاف کیا -واجہ رہے کہ سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں ناتھو رام گوڈسے کو ملک پرست کہا ہے ، اس بیان کے بعد ملک کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا - اس کے بعد سادھوی اور پرگیہ ٹھاکر کے خلاف احتجاج تیز ہو گیا، اس کڑی میں آج دربھنگہ میں بھی کانگریس کارکنوں نے مرکزی حکومت اور امیت شاہ اور پرگیہ ٹھاکر کا پتلا نزر آتش کر زبردست نارے بازی کیا-اس موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے ضلع لیڈر نے کہا کہ سادھوی پرگیہ ٹھاکر اس سے پہلے بھی اس طرح کے بیانات دے چکی ہیں فر بھی وہ رکن پارلیمنٹ بنی اور بی جے پی کوئ کارروائی نہیں کی ہے اس کی رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے برخاست کیا جائے نہیں تو ہم لوگوں کا احتجاج جاری رہے گا - وہیں اس موقع پر کانگریس کے یوتھ ضلع صدر راہل کمار جھا نے کہا کہ یہ سوچ کی لڑائی ہے جس سوچ کی وہ یانی پرگیہ ٹھاکر رہی ہیں وہ پہلے بھی اس طرح کے بیانات دے چکی ہیں ہمارے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہم اپنے من سے معاف نہیں کریں گے اس کے بعد فر پرگیہ ٹھاکر نے اس طرح کے بیان دی ہے فر بی جے پی کی یہ دو طرفہ سوچ ہے ایک طرف بولتے ہیں معاف نہیں کریں گے فر ڈفنش کمیٹی کی ممبر ہے وہیں انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں پہلے آئ پی ایس افسر ہیمنت کڑ کڑے کے متعلق بھی پرگیہ ٹھاکر نے غلط بیانی کیا تھا، اس لئے میرا کہنا ہے کہ اس پرگیہ ٹھاکر کو پارلیمنٹ کی ممبر بنوا دیا گیا جو آدمی نہ تو ملک کے آئین کو مانتی ہے نہ ہی ملک کے باپو کو مانتی ہے نہ تو ملک کے شہیدوں کو مانتی ہے - -

بائٹ - - - 1--رتی کانت جھا - کانگریس لیڈر دربھنگہ
بائٹ - - 2---راہل کمار جھا - کانگریس ضلع یوتھ صدر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.