ETV Bharat / state

ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لئے دربھنگہ میں احتجاج - Demand for release of Dr. Kafil Khan from the government

ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لئے انصاف منچ، آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے دربھنگہ کے متعدد مقامات پر آج احتجاج کیا گیا ۔

ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لئے دربھنگہ میں احتجاج

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 7:38 PM IST

دربھنگہ: گورکھپور کے مشہور ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لئے انصاف منچ اور آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے دربھنگہ کے متعدد مقامات پر آج احتجاج کیا گیا ۔
اس دوران پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر نیاز احمد نے کہا کہ 'حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے پر ڈاکٹر کفیل کو قید کرنا غیر قانونی ہے۔ حکومت عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے اور پورا ملک حکومت کے اس طرز عمل کے خلاف ہے اس لئے ہم حکومت سے ڈاکٹر کفیل کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لئے دربھنگہ میں احتجاج۔ ویڈیو

اس موقع پر آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے نائب سکریٹری سندیپ کمار نےکہا کہ 'مجبور مریضوں کی مدد کرنے والے ڈاکٹر کفیل خان کو حکومت کو رہا کرنا ہوگا ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.