ETV Bharat / state

Power Privatization in Gaya گیا میں بجلی شعبہ کی نجی کاری کے خلاف ملازمین کی گاندھی گیری

گیا ضلع ساوتھ بہار پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمیٹیڈ کے اہکاروں نے بجلی کو نجی کاری کیے جانے کی پہل کے پیش نظر احتجاج میں گاندھی گیری کا راستہ اختیار کیا ہے، آج کمشنری دفتر پہنچ کر اہلکاروں نے بجلی کے اعلیٰ افسران کو گلاب کا پھول پیش کیا اور ان سے بجلی نجی کاری کے خلاف ایک ساتھ آنے کی اپیل کی۔ Protest against power privatization in Gaya

گیا میں بجلی نجی کاری کے خلاف اہلکاروں کی گاندھی گیری

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 2:03 PM IST

گیا، بہار: ساؤتھ بہار پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمیٹیڈ کے ملازمین نے آج ضلع گیا میں بجلی کی نجی کاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ حالانکہ ان کا مظاہرہ گاندھی گیری پر تھا، اہلکاروں نے ساؤتھ بہار پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی لمٹیڈ کے افسران کو گلاب کا پھول پیش کیا اور کہا کہ حکومت کوئی ایسا فیصلہ کرنے سے قبل ملازمین کے مفادات کو مدنظر رکھے اور ان کے تمام جائز مطالبات کو پورا کرے۔ بعد میں بجلی کی پرائیویٹائزیشن کے بارے میں کوئی قدم اُٹھائے۔ Protest against power privatization in Gaya

گیا میں بجلی نجی کاری کے خلاف اہلکاروں کی گاندھی گیری

یہ بھی پڑھیں:

اس سلسلہ میں اہلکاروں کی مانگ ہے کہ بجلی کی نجی کاری نہیں کی جائے کیونکہ ایک سرکاری محکمہ کے مد مقابل نجی کمپنی ہوگی جس سے اہلکاروں کا مستقبل خطرہ میں ہوگا، گول پتھر ایریا بجلی انڈیشن کے ہیڈ کلرک وجے کمار نے کہا کہ کچھ ملامین پچھلے کئی سالوں سے محکمے میں کام کر رہے ہیں اور انہیں ابھی تک مستقل نہیں کیا گیا ہے۔ ان ملازمین کا کیا ہوگا؟

انہوں نے مزید کہا کہ بہار میں پہلے بھی فرنچائزی دے کر آزمایا گیا ہے جس کے نتائج انتہائی سنگین پیش آئے حکومت نے بالآخر انڈیا پاور نامی کمپنی کا معاہدہ منسوخ کیا کیونکہ حکومت کو کروڑوں کا نقصان ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی نجی کاری انہیں قبول نہیں ہے۔

جب کہ آنند موہن سنگھ نے کہا کہ پورے ٹرانسمیشن کو ہی نجی ہاتھوں میں دے دیا جائے گا اور ساری ذمہ داری نجی کمپنی کی ہوگی تب سرکاری اہلکار کیا کرِیں گے؟ اس ضمن میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے۔ غور طلب ہے کہ بجلی سپلائی کی نجی کاری کرنے کی مخالفت ہورہی ہے اور مطالبہ ہے اس کو منسوخ کردیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.