ETV Bharat / state

شاہین باغ کی طرز پر سہسرام میں احتجاج شروع

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 10:53 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST

سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت میں شاہین باغ سے شروع ہوا احتجاج ملک کے کٸ حصوں سے ہوتا ہوا اب ریاست بہار کے سہسرام میں بھی شروع ہوگیا ہے۔

protest against caa in sasaram like shaheen bagh
شاہین باغ کے طرز پر سہسرام میں بھی سی اے اے کے خلاف مظاہرہ شروع

روہتاس ضلع کے تاریخی شہر سہسرام میں ملک کے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر محلہ باغاں بھائی خان میں مظاہرہ شروع ہوگیا۔

اس مظاہرہ میں عورت ۔ مرد اور بچے سبھی شامل ہو رہے ہیں۔

اس مظاہرہ کا اہتمام اکھل بھارتیہ امبیڈکر کلیان سنگھ کے قومی صدر اروند کمار چکرورتی کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے۔

اس موقع پر سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کرتے ہوۓ قومی صدر نے کہا کہ شیرشاہ کا تاریخی شہر سہسرام بھی اس مہم میں شامل ہوگیا ہے۔

اس مظاہرہ کی نظامت سردار سرنجیت سنگھ نے کی اور انہوں نے شہریت ترمیمی قانون کو کالا قانون بتاتے ہوۓ اسے واپس لینے تک مظاہرہ کوجاری رکھنے کی بات کہی۔

اس کے علاوہ مشہورسماجی کارکن علی حسین ادریسی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کی مودی حکومت مبارک باد کا مستحق ہے جس نے ایسے کالے قانون کو لاکرسورہی عوام کو بیدار کر دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اِس قانون سے ملک کا آٸین خطرہ میں پڑا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کی پورے ملک کے لوگ بابا صاحب کے بناۓ گۓ قانون کو بچانے کے لۓ سڑکوں پر اتر چکے ہیں۔

شیو شنکر کشواہا نے کہا کہ مرکزی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت آر ایس ایس کے اشارہ پرکام کررہی ہے۔ اور ملک میں پہلی بار ایسا ہوا کی ہٹلر کی طرح یہاں حکومت چل رہی ہے۔

بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی ایم کے رہنما اشوک بیٹھا بھی اپنی شرکت کرتے ہوۓ اس مظاہرہ کوسپورٹ کرتے ہوۓ قانون کی مخالفت کی۔ بھیم آرمی روہتاس ضلع کے صدر کرشن کمار آنند نے کہا کی اس کی مخالفت تب تک کرنا ہے جب تک یہ واپس نہیں ہوتا۔ یہ توصاف ہو چکا ہے کی موجودہ حکومت ملک کو ٹکڑوں ٹکڑوں میں بانٹنا چاہتی ہے۔

سوساٸٹی اف انڈیا کے چیرمین گردھاری پاسوان کے علاوہ یودھا کشواہا، منیش کمار، جی اہم انصاری، اسلم انصاری، حاجی اسلم انصاری، حاجی انیس احمد حاجی ببلو، گلریز انصاری ، نوشیر خان، قاری رضوان الہدی، سید عارفین اسدق، حافظ سلطان احمد اور ڈاکٹر جاوید اختر وغیرہ نے بھی اپنے خیالات کا ظہار کیا۔

Intro:شاہین باغ کے طرز پر سہسرام کے باغاں خان میں مظاہرہ شروع۔

سی اے اے۔این آرسی کی مخالفت میں شاہین باغ سے شروع ہوا مظاہرہ ملک کے کٸ حصوں سے ہوتا ہوا اب بہار کے سہسرام میں بھی شروع ہوگیا۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع سے سٹے روہتاس ضلع کا تواریخی شہر سہسرام میں بھی آج سے ملک کی راجدھانی دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر محلہ باغاں بھاٸ خان میں شروع ہوگیا۔ اس مظاہرہ میں عورت ۔مرد اور بچے سبھی شامل ہو رہے ہیں۔ اس مظاہرہ کا اہتمام اکھل بھارتیہ امبیڈکر کلیان سنگھ کے قومی صدر اوند کمار چکرورتی کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے۔ اس موقع پر NPR.CAA.کی مخالفت کرتے ہوۓ قومی صدر نے کہا کی تواریخی شہر شیر شاہ بھی اس مہم میں آج شامل ہوگیا۔ اب سہسرام کے لوگ بھی آٸین کو بچانے کے لۓ آگے آگۓ ہیں۔ نظامت کا کام انجام دے رہے سردار سرنجیت سنگھ نے اسے کالا قانون بتاتے ہوۓ واپس لینے تک مظاہرہ کوجاری رکھنے کیبات کہی۔ مشہود سماجی کارکن علی حسین ادریسی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کی مودی حکومت مبارک باد کا مستحق ہے جس نے ایسے کالے قانون کو لاکرسورہی عوام کو بیدار کر دیا۔ اس قانون سے ملک کا آٸین خطرہ میں پڑا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہیکی پورے ملک کے لوگ بابا صاحب کے بناۓ گۓ قانون کو بچانے کے لۓ سڑکوں پر اتر چکے ہیں۔ شیو شنکر کشواہا نے کہا کی موجودہ حکومت آر ایسایس کے اشارہ پرکامکررہی ہے۔ اور ملک میں پہلی بار ایسا ہواکی ہٹلر کی حکومت چل رہی ہے۔بھاکپا مالے کے اشوک بیٹھا بھی اپنی شرکت کرتے ہوۓ اس مظاہرہ کوسپورٹ کرتے ہوۓقانون کی مخالفت کی۔ بھیم آرمی روہتاس ضلع کے صدر کرشن کمار آنند نے کہا کی اس کی مخالفت تب تک کرنا ہے جب تک یہ واپس نہیں ہوتا۔یہ توصاف ہو چکا ہے کی موجودہ حکومت ملک کو ٹکڑوں ٹکڑوں میں بانٹنا چاہتی ہے۔ سوساٸٹی اف انڈیا کے چیرمین گردھاری پاسوان کے علاوہ یودھا کشواہا۔ منیش کمار۔ جی اہم انصاری۔ اسلم انصاری ۔حاجی اسلم انصاری۔ حاجی انیس احمد حاجی ببلو۔ گلریز انصاری۔نوشیر خان۔قاری رضوان الہدی۔ سید عارفین اسدق۔ حافظ سلطان احمد ۔ڈاکٹر جاوید اختر نے بھی اپنے خیالات کا ظہار کیا۔Body:NRC اور CCA کے خلاف مظاہرہConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.