ETV Bharat / state

Professor Mirza Ghalib College Gaya: پروفیسر جعفری کو ہندی ادب ایوارڈ سے نوازا گیا - Mirza Ghalib College Assistant Professor Jafri

گیا شہر میں واقع مرزا غالب کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر جعفری کو " کتاب تخلیق ایوارڈ" سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ اترپردیش کے اندر دھنش ادبی ادارے نے دیا ہے۔ Mirza Ghalib College Assistant Professor Jafri۔

پروفیسر جعفری کو ہندی ادب ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 6:35 PM IST

گیا: ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع مرزا غالب کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر جعفری کو " کتاب تخلیق ایوارڈ" سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ اترپردیش کی اندر دھنش ادبی ادارے نے دیا ہے۔ جعفری کو یہ ایوارڈ ان کی ہندی کی کتابوں بالخصوص ہندی غزل کی تنقیدی کتاب کے لیے دیا گیا ہے Professor Jaffery was awarded the Hindi Literature Award۔ اترپردیش کی بین الاقوامی اکادمی اندر دھنش ساہتیہ سنستھا نے ورلڈ بک ڈے پر مرزا غالب کالج گیا کے شعبہ ہندی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمان جعفری کو اعزاز سے نوازا ہے انہیں یہ اعزاز ان کی ہندی تنقید کی کتاب ہندی غزل کا آغاز کتاب کے لیے دیا گیا ہے یہ کتاب بہار سرکار کے ہندی ڈائریکٹوریٹ نے شائع کی ہے اس کتاب میں اردو غزل کے آغاز کے ساتھ ہندی غزل کی تاریخ کو بھی دکھایا گیا ہے واضح ہو کہ ڈاکٹر ضیاء الرحمان جعفری کی آٹھ تصانیف اس سے قبل شائع ہوچکی ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہیں یہ اعزاز ملنے پر مرزا غالب کالج کے کارکنان نے مبارکباد دی ہے جس میں کالج کے وائس پرنسپل ڈاکٹر شجاعت علی خان ڈاکٹر ثروت شمسی ڈاکٹر فضل الرحمن خان وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.