ETV Bharat / state

'نماز تراویح گھروں میں ادا کریں'

ملک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے۔ اسی کے پیش نظر مساجد میں بھی نماز کے لیے جمع نہیں ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 7:23 PM IST

Updated : Apr 17, 2020, 8:31 PM IST

شیخ الجامعہ مفتی خلیل احمد
شیخ الجامعہ مفتی خلیل احمد

اسی دوران ماہ مقدس رمضان المبارک کے پیش نظر علماء اور مسلم رہنما، عوام کو آگاہ کررہے ہیں کہ اس ماہ میں گھروں میں ہی عبادات کریں اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

شیخ الجامعہ مفتی خلیل احمد، ویڈیو

جامعہ نظامیہ کی طرف سے ایک اپیل کی گئی ہے جس میں شیخ الجامعہ مفتی خلیل احمد نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ 'کورونا وائرس کی مہلک وبا کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، اس لیے نماز تراویح گھر میں ہی ادا کریں نیز کسی بھی طرح کی افطار پارٹی سے گریز کریں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ اس دوران غریبوں کا بھی خیال رکھیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں۔

Last Updated : Apr 17, 2020, 8:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.