ETV Bharat / state

کیا بہارمیں سی سی اے نافذ نہیں ہوگا؟ - این آر سی

ریاست بہار میں جنتا دل یونائٹیڈ کے رہنما پرشانت کشور نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کے مخالفت کے فیصلہ کا ٹوئٹ کرکے استقبال کیا۔

'بہار میں سی اے اے اور این آر سی نافذ نہیں ہوگا'

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 5:33 PM IST

پرشانت کشور نے اپنے ٹوئٹر ہنڈل پر ایک پوسٹ لکھ کر اس کے لیے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی ایک بار پھر یقین دلایا کہ بہار میں سی اے اے اور این آر سی نافذ نہیں ہوگا۔

'بہار میں سی اے اے اور این آر سی نافذ نہیں ہوگا'
'بہار میں سی اے اے اور این آر سی نافذ نہیں ہوگا'

تاہم ان کی یہ بات اہمیت کے حامل نہیں ہے کیوںکہ نائب وزیراعلی اور بی جے پی کے سینئر رہنما سشیلمودی نے کہا تھا کہ اس کی نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہے لیکن پرشانت کشور کی دلیل یہ ہے کہ نتیش کمار نے این آر سی کو نافذ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور این پی آر، این آر سی کا پہلا قدم ہے تو اسے بھی نافذ نہیں کیا جائے گا۔

وہیں جے ڈی یو کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پرشانت کشور کے اس ٹویٹ نے نتیش کمار کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے کیوںکہ اگر وہ این پی آر نافذ نہیں کرتے تو بی جے پی ناراض ہو جائے گی اور اگر نافذ کرتے ہیں تو اقتدار کے لیے ایک قدم آگے چل کر دو قدم پیچھے جانے کی انکے اقدام کا انکشاف ہوگا اور ان پر پہلے سے ہی یوٹرن کا الزام عائد ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.