ETV Bharat / state

پولنگ مراکز پر بے ضابطگی، 20 معطل - الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بہار میں چوتھے اور ملک کے لیے پانچوں مرحلے کے لیے جاری پولنگ کے درمیان مونگیر پارلیمانی حلقے میں دو پولنگ مراکز پر بے ضابطگی برتنے کے معاملے میں پریزائیڈنگ افسر اور پولس عملہ سمیت 20 لوگوں کو معطل کر دیا ہے ۔

ec
author img

By

Published : May 6, 2019, 5:33 PM IST

ریاست کے چیف الیکشن افسر ایچ آر شری نیواس نے بتایا کہ مونگیر لوک سبھا حلقے میں لکھی سرائے اسمبلی حلقہ کے پولنگ مرکز نمبر 339 اور 340 پر چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کے دوران ہوئی گڑبڑی کے معاملے کی جانچ چل رہی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ اس معاملے میں 10 نامزد لوگوں پر ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ وہیں پریزائیڈنگ افسر ، مجسٹریٹ اور پولیس عملہ سمیت 20 لوگوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

شری نیواس نے بتایاکہ پولنگ مرکز نمبر 339 اور 340 پر جن لوگوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) سے چھیڑ چھاڑ کی ہے ان لوگوں پر بھی الیکشن کمیشن کارروائی کرے گا۔

واضح رہے کہ چوتھے مرحلے میں پولنگ کے دوران 29 اپریل 2019 کو مونگیر لوک سبھا حلقہ میں لکھی سرائے اسمبلی حلقہ کے بوتھ نمبر 339 اور 340 پر بوگس ووٹنگ اور صحافی کے ساتھ مار پیٹ کے سلسلے میں کمیشن کو شکایت ملی تھی۔ اسی بنیاد پر جانچ کی گئی اور رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی جاری ہے۔

Intro:عام آدمی کے رکن اسمبلی کرنل دیوندر شہراوت کی بغاوت، بی جے پی میں شامل

نئی دہلی

عام انتخابات 2019 کے درمیان عام آدمی پارٹی کو تیسرا بڑا جھٹکا لگ، ایک اور رکن اسمبلی دیویندر شہراوت پارٹی کو الوداع کہہ کر بی جے پی میں شامل ہوئے۔شہراوت بجواسن حلقے اسمبلی سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی ہیں۔
شہراوت نے کہا کہ عام آدمی پارٹی میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، وہاں ہماری بات سننے والا کوئی نہیں۔
میں نے پارٹی میں پرشانت بھوشن اور یوگیندر یادو کے ساتھ بدسلوکی دیکھی تو اعتراض کیا۔اس کے بعد سے مجھے باہر نکال دیا گیا۔
میرا دم گھٹ گیا تھا تو میں نے پارٹی چھوڑ دیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.