ETV Bharat / state

برین ہیمریج سے سب انسپکٹر کی موت - بہار

ریاست بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے شکار پور تھانہ میں بحال پولیس سب انسپکٹر بینی مادھو سنگھ کی برین ہیمریج سے موت ہوگئی۔

برین ہیمریج سے پولیس سب انسپکٹر کی موت
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 10:37 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سنگھ کی طبیعت منگل کی رات اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوراً نرکٹیا گنج صدر اسپتال میں داخل کرایاگیا ۔
ابتدائی علاج کے بعد ڈاکٹروں نے پولیس سب انسپکٹر کو نازک حالت میں بیتیا ریفر کر دیا اور راستے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ایم جے کے اسپتال میں آج لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا جس میں خلاصہ ہواکہ ان کی موت برین ہیمریج سے ہوئی ہے۔

پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو پولیس لائن لایا گیا جہاں انہیں سلامی دی گئی۔ اسکے بعد سنگھ کی لاش کو ان کے آبائی گاﺅں بھیج دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.