ETV Bharat / state

کثیر تعداد میں غیر قانونی کف سیرپ کی بوتلیں ضبط

چیکنگ کے دوران ایک انڈیکو کار سے پولیس نے 1430 بوتل کف سیرپ برآمد کیا اور ساتھ ہی گاڑی میں موجود تین اسمنگلر کو گرفتار کیا۔ ان لوگوں کے پاس سے ایک لاکھ روپے اور ایک موبائل بھی ضبط کیا ہے.

کثیر تعداد میں غیر قانونی کف سیرپ کی بوتلیں ضبط
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:22 PM IST

ریاست بہار کے ارریہ میں ضلع انتظامیہ ان دنوں شہر و اطراف میں جگہ جگہ حفاظتی نقطہ نظر سے گاڑی چیکنگ کی مہم زور و شور سے چلا رہی ہے.

شہر کے چاندنی چوک، اے ڈی بی چوک، کالی مندی، زیرو مائل اور بیر گاچھی میں پولیس اہلکار موٹر سائیکل کے کاغذات سمیت دیگر چیزوں کی بھی جانچ کر رہے ہیں.

کثیر تعداد میں غیر قانونی کف سیرپ کی بوتلیں ضبط

جانچ کے دوران ارریہ نگر تھانہ پولیس نے 1430 بوتل کف سیرپ سمیت تین اسمنگلر کو گرفتار کیا ہے۔

دراصل پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کف سیرپ کا ایک بڑا ذخیرہ زیرو مائل کے راستے بیر گاچھی کی طرف جانے والا ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آئی اور زیرو مائل پر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کردی۔

چیکنگ کے دوران ایک انڈیکو کار سے پولس نے 1430 بوتل کف سیرپ برآمد کیا اور ساتھ ہی گاڑی میں موجود تین اسمنگلر کو گرفتار کیا۔ ان لوگوں کے پاس سے ایک لاکھ روپے اور ایک موبائل بھی ضبط کیا ہے.

ارریہ ضلع کے ایس ڈی پی او کنور دیوندر سنگھ نے بتایا کہ اس طرح کے کف سیرپ پر پابندی لگی ہوئی ہے باوجود اس کے سیرپ سپلائی ہو رہی ہے۔ یہ بوتل پٹنہ سے آ رہا تھا جو بیر گاچھی جارہا تھا۔

Intro:چودہ سو تیس نشیلی دوا ضبط

ارریہ : ضلع انتظامیہ ان دنوں شہر و اطراف میں جگہ بجگہ حفاظتی نقطہ نظر سے گاڑی چیکنگ کی مہم زوروشور سے چلا رہی ہے. شہر کے چاندنی چوک، اے ڈی بی چوک، کالی مندی، زیرو مائل، بیر گاچھی میں پولس اہلکار موٹر سائیکل کی کاغذات سمیت دیگر چیزوں کی بھی جانچ کر رہے ہیں. اسی دوران ارریہ نگر تھانہ پولس نے 1430 بوتل کف سیرپ سمیت تین دھندے باز کو گرفتار کیا.

Body:دراصل پولس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کف سیرپ کا ایک بڑا کھیپ زیرو مائل کے راستے بیر گاچھی کی طرف جانے والا ہے، اطلاع ملتے ہی پولس حرکت میں آئی اور زیرو مائل پر گاڑیوں کی چیکنگ شروع ہو گئی. چیکنگ کے دوران ہی ایک انڈیکا کار سے پولس نے بوری میں بھر کر رکھی 1430 بوتل کوڈن ملا ہوا کف سیرپ برآمد کیا اور ساتھ ہی گاڑی میں موجود تین دھندے باز کو بھی گرفتار کیا. ان لوگوں کے پاس سے ایک لاکھ روپے اور ایک موبائل بھی ضبط کیا ہے.

Conclusion:ارریہ کے ایس ڈی پی او کنور دیوندر سنگھ نے بتایا کہ اس طرح کے کف سیرپ پر پابندی لگی ہوئی ہے باوجود اس کے سیرپ سپلائی ہو رہی ہے. یہ بوتل پٹنہ سے آ رہا تھا جو بیر گاچھی کی جاتا. گرفتار تینوں دھندے بازوں سے مزید پوچھ تاچھ جاری ہے. امید ہے پوچھ تاچھ میں گروہ کا نام سامنے آئے.

بائٹ.... کے ڈی سنگھ ، ایس ڈی پی او، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.