ETV Bharat / state

دربھنگہ: موٹرسائیکل چور گروہ کے پانچ افراد گرفتار

موٹرسائیکل چوری کی واردات کو انجام دینے والے گروہ کے پانچ افراد کو آج دربھنگہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

دربھنگہ: موٹرسائیکل چور گروہ کے پانچ افراد گرفتار
دربھنگہ: موٹرسائیکل چور گروہ کے پانچ افراد گرفتار
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 9:49 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں پولیس نے موٹرسائیکل چور گروہ کے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے پاس سے چوری کی چار موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوئے ہیں۔

اس تعلق سے دربھنگہ کے سٹی ایس پی اسوک کمار پرساد نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر کیوٹی تھانہ اور ضلع مدھوبنی کے اونسی اوپی پولیس کی ٹیم نے ان پانچوں کو چوری کی موٹر سائیکل کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے حالانکہ اس گروہ کا سرغنہ محمد چاند اب بھی فرار ہے۔ جس کی گرفتاری کے لئے پولیس دیگر مقامات پر چھاپہ ماری کررہی ہے ۔

ویڈیو

ولد حاجی حسنین اب بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہے پولس لگاتار اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کر رہی ہے، سرغنہ چاند کا پہلے سے بھی جرائم کا ریکارڈ ہے اسے دہلی پولس بھی تلاش کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت اور تیجسوی یادو کے درمیان خصوصی گفتگو

واضح رہے کہ 22 دسمبر کو کیوٹی تھانہ حلقہ کے کھرما میں ایک موٹر سائیکل چوری ہوئی جس کی ایف آئی آر کیوٹی تھانہ میں درج کرائی گئی۔ جس کے بعد پولیس نے آج سی سی ٹی وی پھوٹییج کی مدد سے موٹر سائیکل چوری میں ملوث مدھوبنی ضلع کے کھیری بانکا گاؤں کے پانچ ملزمین کو کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کی پوچھ تاچھ میں سبھی ملزمین نے بتایا کہ دو سال قبل سے چوری کے واردات کو انجام دے رہے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.