ETV Bharat / state

کیمور: نکسل متاثرہ علاقہ سے تین اسمگلر گرفتار

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے نکسل متاثرہ علاقے سے بھگوان پور پولس نے ہنومان گھاٹی کے پاس تین بائک سواروں کو ناجائز افیم گانجہ و اصلحہ کے ساتھ گرفتار کیا۔ ساتھ ہی ناجائز کاروبار کا بھی انکشاف کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

نکسل متاثرہ علاقہ سے تین اسمگلر گرفتار
نکسل متاثرہ علاقہ سے تین اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : May 6, 2020, 4:11 PM IST

پولس نے تسکروں کے پاس سے 40 کلو 500 گرام چرس اور 15 لیٹر مہووا شراب بھی برآمد کیا۔ باعث تشویش بات یہ ہے کہ لاک ڈاؤن میں بھی، ضلع میں شراب اور گانجہ جیسے ناجاٸز کاروبار کے اسمگلر مستقل طور پر سرگرم ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس متعلق پولیس کو مسلسل اطلاع مل رہی تھی کہ ضلع کے مختلف تھانوں کے علاوہ پہاڑ کی وادیوں میں بھاری مقدار میں مذکورہ چیزوں کی اسمگلنگ کی جارہی ہے۔

جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کوگرفتار کرلیا ۔

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ بھگوان پور پولیس اسٹیشن کی سربراہی میں ایک ٹیم دیر رات پہاڑی کی وادی ہنومان میں تعینات کی گئی تھی۔ پولیس نے 2 موٹرسائیکلوں پر 3 نوجوانوں کو آ تے دیکھ شبہ ہونے پر انہیں روکا گیا۔ جب پولیس نے ایک موٹرسائیکل کی چھان بین کی تو اس پر 16 کلو 500 گرام گانجا اور 15 لیٹر مہووا شراب برآمد ہوئی۔

ان دونوں سے پوچھ گچھ کے بعد، رام گڑھ بلاک کے گاؤں سنجھوآں میں چھاپہ مارا گیا۔ یہاں سے تقریباً 24 کلوگرام بھانگ برآمد کی گئی۔

ایس پی نے بتایا کہ بھانگ کی فراہمی کے الزام میں گرفتار ملزم موٹرسائیکل پر پولیس کا رجسٹریشن نمبر استعمال کرکے موٹر سائیکل کو چکمایا کرتا تھا۔ گرفتار ملزمان میں اکھلیش رام ، دینا کمار اور ببن سنگھ شامل ہیں۔

ان کے پاس سے 40 کلو 500 گرام گانجا ، 15 لیٹر مہوا شراب ، موٹرسائیکل اور دو موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.