ETV Bharat / state

کھگڑیا میں اسلحہ کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار - پولیس نے دیسی کٹا کے ساتھ تین افراد کو گرفتار کیا

کھگڑیا ضلع کے مانسی تھانہ علاقہ میں گشتی کے دوران پولیس نے دیسی کٹا کے ساتھ تین افراد کو گرفتارکیا ہے۔

کھگڑیا میں اسلحہ کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:01 PM IST

کھگڑیا: بہار میں کھگڑیا ضلع کے مانسی تھانہ علاقہ سے پولیس نے اسلحہ کے ساتھ تین بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس ذرائع نے منگل کو بتایاکہ سوموار کی دیر رات کھٹیا گاﺅں کے نزدیک پولیس گشت کر رہی تھی، تبھی شک کی بنیاد پر موٹر سائیکل سوار تین لوگوں کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران ایک نوجوان کے پاس سے ایک دیسی کٹا اور دو کارتوس برآمد کئے گئے، جس کے بعد تینوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ گرفتار بدمعاشوں کی شناخت سکھدیو یادو، بابو صاحب یادو اور پنٹو سدا کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس ان سے معاملے تفتیش کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.