ETV Bharat / state

کثیر مقدار میں شراب ضبط، 35 گرفتار - possession of liquor in bulk, 35 arrested

ریاست بہار کے ضلع سپول میں شراب کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم میں پولیس نے کثیر مقدار میں دیسی، انگریز ی شراب ضبط کرکے 35 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

کثیر مقدار میں شراب ضبط، 35 گرفتار
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 10:08 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ منوج کمار نے آج یہاں بتایا کہ خصوصی مہم کے تحت ضلع کے 98 مشتبہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ چھاپے ماری کے دوران 2647.5 لیٹر انگریزی شراب جبکہ 1253 لیٹر دیسی شراب ضبط کی گئی۔

کمار نے بتایاکہ شراب رکھنے یا اسمگلنگ کرنے کے الزام میں 25 جبکہ شراب پینے کے الزام میں دس لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ منشیات امتناع ایکٹ سے متعلق کل 25 معاملے مختلف تھانوںمیں درج کیے گئے ہیں۔ چھاپے ماری کے دوران ایک ٹرک، دو کار اور دو موٹر سائیکل بھی ضبط کی گئی ہے۔

Intro:Body:

18 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.