ETV Bharat / state

وزیر اعظم نریندر مودی گیا ہوائی اڈے پر پہنچے - ضلع مجسٹریٹ نےخیر مقدم کیا

ریاست بہار کے ضلع گیا کے ہوائی اڈے پر خصوصی طیارے سے وزیر اعظم نریندر مودی دوپہر ایک بجے پہنچے۔

وزیر اعظم نریندر مودی گیا ہوائی اڈے پر پہنچے
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 3:24 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کا ریاستی محکمہ زراعت کے وزیر ڈاکٹر پریم کمار، بی جے پی رکن اسمبلی اور مگدھ کمشنر سمیت ضلع مجسٹریٹ نےخیر مقدم کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی گیا ہوائی اڈے پر پہنچے
وزیر اعظم نریندر مودی گیا ہوائی اڈے پر پہنچے

بہار کے ضلع گیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دوپہر ایک بجے وزیر اعظم نریندر مودی کا طیارہ لینڈ ہوا۔ یہاں ان کا ولہانہ خیر مقدم گلدستہ پیش کرکے کیا گیا۔
وزیر اعظم گیا سے بذریعہ ہیلی کاپٹر جھارکھنڈ کے ڈالٹین گنج میں انتخابی ریلی سے خطاب کرنے کے لیے روانہ ہوں گے۔
اطلاع کے مطابق وزیر اعظم ڈالٹین گنج سے ہوکر رانچی ہوائی اڈے سے دہلی واپس لوٹیں گے۔

وزیر اعظم کی آمد کو لے کر ہوائی اڈہ اور اس کے آس پاس سخت حفاظتی بندوبست کیے گئے تھے۔ ایس پی جی سمیت سی آئی ایس ایف، بہار پولیس اور انتظامیہ کے اعلی حکام تعینات تھے۔

Intro:وزیراعظم نریندر مودی دوپہر ایک بجے کے بعد بہار کے ضلع گیا کے ہوائی اڈے پر خصوصی طیارے سے پہنچے ، وزیراعظم کا ریاستی محکمہ زراعت کے وزیر ڈاکٹر پریم کمار ،بی جے پی ایم ایل اے اور مگدھ کمشنر سمیت ڈسٹرک مجسٹریٹ نےخیرمقدم کیا Body:ریاست بہار کے ضلع گیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دوپہر ایک بجے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ لینڈ ہوا ۔ یہاں انکا ولہانہ خیرمقدم گلدستہ پیش کرکے کیا گیا ، وزیراعظم گیاسے بذریعہ ہیلی کاپٹر جھارکھنڈ کے ڈالٹین گنج میں انتخابی ریلی سے خطاب کرنے کے لئے روانہ ہوچکے ہیں ۔اطلاع کے مطابق وزیراعظم ڈالٹین گنج سے ہوکر رانچی ہوائی اڈے سے دہلی واپس ہونگے Conclusion:وزیراظم کی آمد کو لیکر ہوائی اڈہ اور اسکے آس پاس سخت حفاظتی بندوبست کئے گئے تھے ، ایس پی جی سمیت سی آئی ایس ایف ، بہار پولیس اور انتظامیہ کے اعلی حکام تعینات تھے ،
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.