ETV Bharat / state

مودی نے اپنے خطاب میں عظیم اتحاد کو ہدف تنقید بنایا - چھپرہ کی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات کے دوران وزیراعظم نریندر مودی آج بہار کے دورے پر ہیں اور یہاں متعدد ریلیوں سے انھوں نے خطاب بھی کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 12:27 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے چھپرہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو حال اترپردیش میں راہل گاندھی اور اکھیلیش یادو کا ہوا ہے، وہی حال تیجسوی یادو کا بہار میں ہوگا، یہ ڈبل ڈبل یوراج اپنے اقتدار کو بچانے کی لڑائی لڑرہے ہیں۔

وزیراعظم نے چھرہ کی ریلی میں مزید کہا کہ 'چھپرہ کی بھیڑ کو دیکھ کر یہ اندازہ ہوگیا ہے کہ بہار میں این ڈی اے کی حکومت قائم ہونے والی ہے اور یہ بھیڑ دیکھ کر حزب اختلاف پریشان ہوگیا ہے۔

مودی نے یہ بھی کہا کہ بہار کے سامنے ڈبل انجن والی حکومت ہے تو دوسری جانب ڈبل ۔ ڈبل یوراج ہیں اور ایک تو جنگل کے یوراج بھی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ بہار کی خواتین کو میں کہنا چاہتا ہوں کہ تم چھٹھ پوجا کی تیاری کرو دہلی میں تمھارا بیٹا بیٹھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.