ETV Bharat / state

کیمور:ارتھ ڈے کے موقع پر شجرکاری

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ’ارتھ ڈے‘ کے موقع پر ریاستی وزیر اور افسران کے زریعہ شجرکاری کی گٸ ۔

کیمور:ارتھ ڈے کے موقع پر شجرکاری
کیمور:ارتھ ڈے کے موقع پر شجرکاری
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 8:24 PM IST

اطلاعات کے مطابق محکمہ جنگلات کی جانب سے جل جیون ہریالی پروگرام کے تحت پورے کیمور مختلف محکمہ کی جانب سے ضلع اور بلاک اور پنچایت سطح پر درخت لگاۓ گۓ۔

ارتھ ڈے کے موقع پر کلکٹریٹ اور پری سدن میں بھی درخت لگاۓ گۓ۔

کلکٹریٹ میں اس موقع پر وزیر کانکنی برج کشور بند ،ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری ۔

ایس پی دلنواز احمد نے بھی درخت لگاۓ۔

اس موقع پر ڈی ایم نے انسانی زندگی کو بہتر طریقہ سے جینے کے لۓ درخت کو کافی اہم بتایا۔

انہوں نے کہا کہ بہتر صحت اور صاف ستھری زندگی کے لۓ ہر انسان کا فریضہ ہے کے وہ اپنی زندگی میں ایک درخت ضرور لگاۓ ۔

یہ بھی پڑھیے:تاجر کو گولی مارنے والے ملزمان گرفتار

انہوں نے کہا کہ گورمنٹ کی جانب سے بڑے پیمانہ پر ہدف دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کی ارتھ ڈے کے موقع پر قریب 20 لاکھ درخت لگاۓ جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.