ETV Bharat / state

چوکیدار کے بیٹے کا دفاع

بھبھوا تھانہ کے موکری موضع میں تعنیات چوکیدار کے لڑکے نے ایک شخص پر راڈ سے حملہ کر ہاٹھ پیر توڑ دیا۔

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 6:55 PM IST

چوکیدار کے بیٹا نے حملہ کر ایک شخص کو زخمی کر دیا
چوکیدار کے بیٹا نے حملہ کر ایک شخص کو زخمی کر دیا

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ سے ایک چوکیدار کے بیٹے نے ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہاتھ پیر توڑ دیا۔

چوکیدار کے بیٹا نے حملہ کر شخص کو زخمی کر دیا

اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ بھبھوا تھانہ حلقہ کے سمریاں موضع کا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ پنٹو کمار ولدیت گوپال کھروار اپنے دروازہ پر بیٹھ کر موباٸل چلا رہا تھے اسی دوران پنٹو پاسوان نامی ایک لڑکے نے حملہ کر دیا۔

راڈ سے کئے گئے حملہ کی وجہ سے پیر ٹوٹ گیا اور ہاتھ میں کافی چوٹ آئی ہے۔

پنٹو پاسوان کا والد بھبھوا تھانہ کے ہی موکری موضع میں چوکیدار کے عہدہ پر تعنیات ہے، معاملہ سے متعلق زخمی پنٹو کمار نے بھبھوا تھانہ میں چوکیدار کے بیٹے کے خلاف ایف آٸ آر درج کرائی ہے۔

Intro:چوکیدار کے بیٹا نے کیا وار ایک زخمی

بھبھوا تھانہ کے موکری موضع میں تعنیات چوکیدار کے لڑکے نے ایک شخص کے لڑکے پر حملہ کر زخمی کر دیا۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ سے ایک چوکیدار کے بیٹے کے زریعہ ایک شخص کا مار پیٹ کر ہاتھ پیر توڑے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ بھبھوا تھانہ حلقہ کے سمریاں موضع کا ہے۔بتایا جاتا ہیکی پنٹو کمار ولد گوپال کھروار اپنے دروازہ پر بیٹھ کر موباٸل چلا رہا تھا تبھی پنٹو پاسوان نامی ایک لڑکے نے آکر بری طرح سے حملہ کر دیا۔ راڈ سے کۓ گۓ وارکے وجہ سے پیر ٹوٹ گیا اورہاتھ میں کافی چوٹ آٸ۔ بتایا جاتا ہیکی پنٹو پاسوان کا والد بھبھوا تھانہ کے ہی موکری موضع میں ہی چوکیدار کے عہدہ پر تعنیات ہے۔ اس متعلق زخمی پنٹو کمار نے بھبھوا تھانہ میں چوکیدار کے بیٹے کے خلاف ایف آٸ آر درج کراٸ ہے۔Body:پٹاٸConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.