ETV Bharat / state

محلے میں گھومنے والوں کی اب ہوگی پٹائی

کورونا کے بحران سے نجات کے لئے پورے بھارت میں لاک ڈاؤن جاری کیا گیا ہے. ایسے میں گیا میں کورونا کے ایک مثبت مریض کے ملنے کے بعد وہاں کی خواتین نے اب شاه مير تکیا محلے کی خود ذمہ داری خود سنبھال لی ہے. خواتین کا کہنا ہے کہ محلے میں بے وجہ گھومنے والوں کی اب پٹائی کی جائے گی.

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 12:56 AM IST

محلے میں گھومنے والوں کی اب ہوگی پٹائی
محلے میں گھومنے والوں کی اب ہوگی پٹائی

گیا: عالمی سطح پر بھیلنے والے کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے.وہیں لاک ڈاؤن کو بہار میں جاری ہوئے آج آٹھ دن ہو گئے. اس کے باوجود آج بھی کچھ لوگ اس خطرے سے انجان ہو کر بے وجہ سڑکوں پر گھومتے نظر آ رہے ہیں.اس کو روکنے کے لئے گیا شہر کے شاه مير تکیا محلے میں خواتین نے اب خود اپنے ہاتھوں میں لاٹھی ڈنڈے لے کر سڑکوں پر اتر آئی ہیں .

محلے میں گھومنے والوں کی اب ہوگی پٹائی۔ویڈیو

اس معاملے سے متعلق شاه مير تکیا محلے کے رہائشی مقامی خواتین ستيتی کماری نے بتایا کہ کورونا وائرس کو لے کر پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے ۔ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی لاک ڈاؤن کی سختی سے عمل کرنے کی بات کہی ہے۔ جبکہ ملک بھر میں انسانیت کی حفاظت کے لئے یہ مہم چالایا جا رہی ہے ،لیکن، کچھ لوگ اس وائرس کے خطرے کو ہلکے میں لے رہے ہیں اور بے وجہ سڑکوں پر گھوم رہے ہے، خواتین نے بتایا کہ جو لوگ ہمارے محلے اور گلیوں میں بے وجہ گھومتے نظر آئیں گے. هم خواتین ان کو لاٹھی ڈنڈے سے پٹائی کریں گے.

خواتین نے کہا کہ یہ وائرس میڈیکل سائنس کے لئے ایک پراسرار پہیلی بنی ہوئی ہے. اس وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے کئی بڑے بڑے معیشت والے ممالک پریشان ہیں،لہذا اس وائرس سے بچاؤ کے لئے بیداری ہی ایک واحد طریقہ ہے.

خواتین نے یہ بھی کہا کہ جب تک لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو جاتا، اور حیثیت عام نہیں ہو جاتی، تب تک شاه مير تکیا محلے کی خواتین مجمعہ بنا کر محلے کی حفاظت کریں گی. اس دوران بے وجہ سڑکوں پر گھومنے والے لوگوں کی پٹائی میں کوئی کور-کسر نہیں چھوڑی جائے گی.

غور طلب ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کے ایک مریض کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد سے ممقامی لوگوں میں اس وائرس کو لے کر ڈرے پیدا ہو گیا ہے. اس کی وجہ سے خواتین نے بے وجہ سڑکوں پر گھوم رہے لوگوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے. بتا دیں کہ ملک میں کورونا کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے 24 مارچ کو رات 12 بجے سے پورے ملک میں 21 دن کا لاک ڈاؤن جاری کیا تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.