ETV Bharat / state

Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River: بیکوپور مورہر ندی پر پُل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا - مورہر ندی پر پُل نہ ہونے کے سبب پریشانی

گیا میں حکومت کی بے توجہی کی وجہ سے بیکوپور مورہر ندی Bekapur Morhar River پراب تک پلُ تعمیر نہیں کیا جا سکا ہے۔ ندی کو عبور کرنے کے لیے مقامی لوگوں کے ذریعہ عارضی راستہ بنایا گیا ہے، جہاں گاڑیوں کے گزرنے پر رقم وصولا جاتا ہے۔Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River

Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River: بیکوپور مورہر ندی پر پُل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 5:33 PM IST

گیا: بہار اور جھارکھنڈ کی سرحد سے متصل علاقوں کے لوگوں کو بیکوپور مورہر ندی پر پُل نہ ہونے کے سبب پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دونوں ریاستوں کو جوڑنے والی امام گنج بیکوپور مورہر ندی پر آج تک پُل نہیں بن سکا ہے۔ جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔ اگر جھارکھنڈ کے لوگوں کو بہار کے بیکوپور آنا ہو تو انہیں نصف کلومیٹر کی دوری کو طہ کرنے کے لیے دس کلومیٹر چلنا پڑتا ہے۔ Bekapur Morhar River In Gaya

Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River: بیکوپور مورہر ندی پر پُل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا
Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River: بیکوپور مورہر ندی پر پُل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا

وہیں حکومت سے اس پُل کی تعمیر کا مطالبہ متعدد بار کیا گیا تاہم آزادی سے تاحال پٔل کی تعمیر نہیں ہوئی ہے حالانکہ ابھی دونوں طرف کے رکن پارلیمان بی جے پی کے ہیں۔ وہیں حکومت کی جانب سے توجہ نہیں دی گئی تو مقامی لوگوں نے اس ندی پر عارضی طور پر راستہ بنا لیا ہے تاکہ گاڑیوں کی آمدورفت ہو سکے حالانکہ اس راستے کو بنانے والوں کی طرف پیسے کی وصولی بھی کی جاتی ہے۔ گرمی کے دنوں میں ندی میں ریت کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بند ہوتی ہے جبکہ برسات اور ٹھنڈ کے موسم میں پانی ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بند ہوتی ہے لیکن گزشتہ دو برسوں سے یہاں کے کچھ لوگ خاص طور پر جو لوگ لاک ڈاؤن کے دوران واپس آئے تھے، انہوں نے ندی پر عارضی طور پر راستہ بنایا ہے اور اس کے لیے وہ فی گاڑی بیس روپے وصولتے ہیں۔Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River

یہ بھی پڑھیں: Under-Construction Bridge shuttering Collapsed: زیر تعمیر پُل کی شٹرنگ گرنے سے 27 افراد زخمی

اس معاملے پر گاؤں کے رفیق الرحمن خان کہتے ہیں کہ چونکہ ندی پر پُل نہیں ہے اور بالو و پانی کی وجہ سے گاڑی نہیں گزر سکتی ہے، تو اس صورت میں جو لوگ ندی پر کام کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے اگر رقم مانگی بھی جاتی ہے تو کوئی بات نہیں ہے بلکہ لوگ خوشی سے دیتے ہیں جبکہ ظہیر خان کہتے ہیں کہ جھارکھنڈ میں اگر الیکشن ہوتا ہے تو رہنماؤں کی طرف سے پٔل بنانے کا وعدہ کیا جاتا ہے لیکن آج تک وہ وعدہ پورا نہیں ہوا۔ دراصل جس جگہ پر ندی واقع ہے اس کے دونوں طرف مسلم اکثریت والے علاقے ہیں، ساتھ ہی درجنوں گاؤں کو جوڑنے والی یہ ندی ہے۔Lack Of Bridge Over Bekapur Morhar River

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.