ETV Bharat / state

ارریہ: بازاروں میں بغیر ماسک کے ںظر آرہے ہیں لوگ - عوام کی لاپرواہی

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں کووڈ کے دوسرے مرحلے میں حالات نہایت سنگین ہونے کے باوجود عام لوگ خود میں احتیاط نہیں برت رہے ہیں، ضلع انتظامیہ کی جانب سے ارریہ میں دکان کھولنے کے دن مقرر کئے جانے کے بعد سے بھیڑ پہلے کے مقابلے زیادہ ہے۔

ارریہ: بازاروں میں بغیر ماسک کے ںظر آرہے ہیں لوگ

author img

By

Published : May 3, 2021, 8:05 PM IST

ضلع انتظامیہ اپنی جانب سے مختلف نہج سے ماسک اور جسمانی دوری پر عمل کرانے کو کوشاں ہیں مگر عوام اسے ہلکے پھلکے انداز میں لے رہی ہے، تمام گائیڈ لائن کو توڑ لوگ خریداری میں مصروف ہیں۔

ارریہ: بازاروں میں بغیر ماسک کے ںظر آرہے ہیں لوگ
ارریہ: بازاروں میں بغیر ماسک کے ںظر آرہے ہیں لوگ

عوام کی لاپرواہی کا نظارہ شہر کے مختلف چوک چوراہوں کے شاپنگ سینٹر اور دوکان میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں لوگ جان کی پروا کئے بغیر خریداری میں مصروف ہیں۔

حالانکہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے دوکان کھولنے کی الگ الگ دن مقرر اسی لئے کیا گیا تھا تاکہ بازار میں خرید و فروخت کے درمیان بھیڑ جمع نہ ہو، مگر عوام کی لاپرواہی کھل کر سامنے آ رہی ہے اور ضلع انتظامیہ کی کوشش ناکام ہوتے دکھ رہی ہے۔

خریداری کرنے والوں میں زیادہ تر خواتین کی بھیڑ ہے جو بغیر ماسک کے خریداری کر رہی ہے، ساتھ ہی دوکان کے اندر جسمانی فاصلے کا بھی اہتمام نہیں کر رہی ہے ہیں جو فکر کرنے والی بات ہے، حالانکہ بھیڑ جمع نہ ہو اس کے لئے ضلع انتظامیہ نے شہر کے چاندنی چوک، اے ڈی بی چوک ،کالی مندی ،زیرو مائل ، کچہری روڈ اور جامع مسجد کے علاقوں میں پولیس تعینات کی ہے۔

اس سلسلے میں دکاندار بتاتے ہیں چونکہ ہفتے میں تین دن ہی کپڑے کی دکان کھولنے کی اجازت ہے اور سامنے عید کا تہوار ہے تو دور دراز و دیہی علاقوں سے خریداری کرنے والے زیادہ آ رہے ہیں، ہم لوگ پوری کوشش کرتے ہیں کہ انہیں بغیر ماسک کے دکان میں داخل نہ ہونے دیں مگر خاتون بضد ہو جاتی ہیں لہٰذا تھوڑی رعایت کرنی پڑتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.