ETV Bharat / state

پٹنہ: لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کی بے بسی - کورونا وائرس

پورے بھارت میں لاک ڈاؤن جاری ہے، اس کا سب سے زیادہ اثر روزانہ کام کرنے والے مزدوروں پر پڑا ہے جن کے سامنے روزی روٹی بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔

پٹنہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ بے بس
پٹنہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ بے بس
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 11:08 AM IST

پٹنہ میں ریاستی حکومت غریبوں کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہونے کا دعویٰ کرتی ہے۔ حکومت غریبوں کو راشن اور ان کے اکاؤنٹ میں امداد فراہم کرنے کے بارے میں بھی بات کر رہی ہے۔ لیکن جب ای ٹی وی بھارت نے زمینی سطح پر تحقیقات کی تو حقیقت کچھ اور ہی بیان کر رہی تھی۔

پٹنہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ بے بس

کورونا وائرس جیسے عالمی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے پورے بھارت میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران صرف ضروری دکانیں کھولنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

پٹنہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ بے بس
پٹنہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ بے بس

وہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور طبقے کے لوگ زیادہ متاثر ہوئے ہیں جو لوگ روزانہ کما کر گزارہ کرتے ہیں۔

حلانکہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے مزدوروں کے لیے متعدد کمیونٹی باورچی خانہ اور راحت کیمپ چلانے کے دعوے کیے جارہے ہیں، جب ای ٹی وی بھارت کے دارالحکومت پٹنہ میں ملاہی پکڑی کا جائزہ لیا تو یہ تصویر حکومت کے دعوے سے الٹ نکلی۔

ملاہی پکڑی چوک کے قریب مٹن کی دوکان چلانے والے شمیم ​​نے بتایا کہ پابندی کے دوران ہم مکمل طور پر بے روزگار ہوچکے ہیں۔ دن بھر کمانے کے بعد دو وقت کی روٹی نصیب ہوتی تھی۔

اس کے مطابق ایک طرف حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس میں پھلوں، سبزیوں اور دوائیوں کی دکانوں کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران گوشت اور مچھلی کی دکانوں کو کھلا رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.