ETV Bharat / state

'امن وامان کے ساتھ عید الاضحی منائی جائے گی'

بارہ بنکی میں عید الضحی امن وامان کے ساتھ منائی جائے اس کے لیے بدھ کو ضلعی سطح پر پیس کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

'امن وامان کے ساتھ عید الضحی منائی جائے گی'
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 8:26 PM IST

اجلاس میں عیدالضحی کے دن صاف صفائی اور سکیورٹی کے مسئلہ پر ہدایات کے ساتھ قربانی اور جانوروں کو لیکر ہو رہی افواہوں کو بھی واضح کیا گیا۔

انتظامیہ نے واضح کیا ہے قدیم روایت میں جس طرح سے جو ہوتا چلا آرہا سب کچھ اسی طرح سے ہوگا۔

'امن وامان کے ساتھ عید الضحی منائی جائے گی'

ڈی آر ڈی اے کے آڈٹوریم میں اس اجلاس میں ضلع کے تمام اعلی افسر، عوامی نمائندہ اور پیس کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

اجلاس میں امن امان کے ساتھ تہوار منانے کے لیے پیس کمیٹی کے ممبران نے انتظامیہ کو کئی ضروری تجاویز دیں۔

پیس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی ایم نے تمام تجاویز کی سماعت کرنے کے بعد انتظامیہ کو صاف صفائی کے ساتھ تمام مسائل کو وقت پر حل کرانے کی اپنے اہلکاروں کو ہدایت دی۔

ڈی ایم نے امید ظاہر کی ہے کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی عید الضحی امن و امان کے ساتھ منائی جائے گی۔

Intro:بارہ بنکی میں عیدالضحی امن وامان کے ساتھ مکمل ہو اس کے لئے بدھ کو ضلغ سطحی پیس کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی. میٹنگ میں عیدالضحی کے دن صاف صفائی اور سکیورٹی کے مسلہ پر ہدایات کے ساتھ قربانی اور جانوروں کو لیکر ہو رہی افواہوں کو بھی واضح کیا گیا. انتظامیہ نے واضح کیا ہے قدیمی روائیت میں جس طرح سے جو ہوتا چلا آرہا سب کچھ اسی طرح سے ہوگا.

Body:ڈی آر ڈی اے کے آڈٹوریم میں ہوئی اس میٹنگ میں ضلع کے تما اعلی افسر، آوامی نمائندہ اور پیس کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی. میٹنگ میں امن امان کے ساتھ تیوہار منانے کے لئے پیس کمیٹی کے ممبران نے انتظامیہ کو کئی ضروری تجاویز دیں.
بائیٹ، ریاض احمد، چئیرمین زیدپور، سفید شرٹ اور موچھ

پیس کمیٹی کی میٹنگ میں ڈی ایم نے تمام تجاویز کی سماعت کرنے کے بعد انتظامیہ کو صاف صفائی کے ساتھ تمام مسائیل کو وقت پر حل کرانے کی اپنے ماتحتوں کو ہدایت دی. ڈی ایم نے امید ظاہر کی ہے کہ ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی عید الضحی امن و امان کے ساتھ مکمل ہوگی.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم پنک شرٹ میں

ان دنوں ضلع میں قربانی کو لیکر کئی طرح کی افواہیں. میٹنگ میں اس قسم کی کئی افواہوں کا ذکر کیا گیا. جس پر پولس سپریٹینڈنٹ نے واضح کر دیا ہے کہ جس روائیت سے قربانی کی جا رہی تھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے.
بائیٹ آکاش تومر ایس پی وردی میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.