ETV Bharat / state

پٹنہ: خواتین کا احتجاج، گلناز کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ریاست بہار میں خواتین پر ہورہے حملے اور گلناز کو انصاف دلانے کے لیے دارالحکومت پٹنہ میں متعدد خواتین تنظمیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

Patna: Women protest, demand action against Gulnaz's killers
پٹنہ: خواتین کا احتجاج، گلناز کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:03 PM IST

گلناز کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کے مطالبے کے پیش نظر ریاست کی متعدد خواتین تنظیموں نے پٹنہ کے کارگل چوک پر زبردست مظاہرہ کیا۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بہار دلت مہیلا ادھیکار منچ کی کارکن نویدیتا جھا نے کہا کہ ریاست میں خواتین پر مسلسل پرتشدد حملے ہو رہے ہیں۔ انہیں زندہ جلا دیا جا رہا ہے۔

پٹنہ: خواتین کا احتجاج، گلناز کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

حکومت اور انتظامیہ اس طرح کے تمام معاملوں میں سخت کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ گزشتہ دنوں بھاگلپور، دربھنگہ، سمیت ریاست کے کئی علاقوں میں خواتین پر حملے ہوئے ہیں۔

خواتین نے گلناز کے اہلخانہ کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گلناز کی والدہ کو سرکاری نوکری دی جائے، اور قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔اگر وزیر اعلٰی کوئی سخت کارروائی نہیں کریں گے۔ تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.