ETV Bharat / state

پٹنہ میٹرو کا کام آئندہ 5 سال میں مکمل ہوجائے گا: نتیش کمار

وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ'پٹنہ میٹرو ریل اسکیم بھی شروع کی جارہی ہے۔ اس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم نے 17 فروری 2019 کو رکھا تھا۔ پٹنہ میٹرو ریل 'دہلی میٹرو ریل کارپوریشن' تعمیر کررہی ہے۔ میٹرو کا کام 13،590 کروڑ روپے کی لاگت سے پانچ سالوں میں مکمل ہو جائے گا۔'

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 11:06 AM IST

پٹنہ میٹرو کا کام آئندہ 5 سال میں مکمل ہوجائے گا: نتیش کمار
پٹنہ میٹرو کا کام آئندہ 5 سال میں مکمل ہوجائے گا: نتیش کمار

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے منگل کے روز کہا کہ 'پٹنہ میٹرو کا کام پانچ سالوں میں مکمل ہوجائے گا۔'

انہوں نے کہا کہ پٹنہ میٹرو شروع ہونے سے شہر کے لوگوں کو بہت زیادہ سہولت ملے گی۔

پٹنہ میٹرو کا کام آئندہ 5 سال میں مکمل ہوجائے گا: نتیش کمار
پٹنہ میٹرو کا کام آئندہ 5 سال میں مکمل ہوجائے گا: نتیش کمار

وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ'پٹنہ میٹرو ریل اسکیم بھی شروع کی جارہی ہے۔ اس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم نے 17 فروری 2019 کو رکھا تھا۔ پٹنہ میٹرو ریل 'دہلی میٹرو ریل کارپوریشن' تعمیر کررہی ہے۔ میٹرو کا کام 13،590 کروڑ روپے کی لاگت سے پانچ سالوں میں مکمل ہو جائے گا۔'

پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کوریڈور

کوریڈور 1-

دانا پور - مٹھا پور ۔ خیمنی چک

یہ 17.933 کلومیٹر طویل ہوگا جبکہ پروجکٹ کا 10.54 کلومیٹر حصہ زیر زمین تومیر کیا جائے گا۔

کوریڈور 2-

پٹنہ جنکشن - گاندھی میدان- پاٹلیپوترا آئی ایس بی ٹی

یہ 14.564 کلومیٹر طویل ہوگا۔ جس میں مجموعی طور پر 6.638 کلومیٹر اوپر اور 7.926 زیر زمین تعمیر کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: بہار میں کورونا کے 1609 نئے کیسز

واضح رہے کہ اس سال بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل نتیش کمار نے سات محکموں میں تقریبا 7،700 کروڑ روپے کی مختلف اسکیموں کا افتتاح کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.