ETV Bharat / state

ہسپتال کے باہر تڑپتا رہا مریض

مہلک وبا کا قہر اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں پٹنہ میں ہسپتال کے باہر سے ایک مریض کی دردناک تصویر منظرعام پر آئی ہے۔

مہلک وبا کا قہر اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں پٹنہ میں ہسپتال کے باہر سے ایک مریض کی دردناک تصویر منظرعام پر آئی ہے

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 6:59 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ریاستی حکومت نے سرکاری ہسپتالز میں کورونا انفیکشن کی تحقیقات شروع کردی ہیں، لیکن پھر بھی مریض گھنٹوں دھوپ میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے بے ہوش ہوجاتے ہیں۔

پٹنہ مریض ہسپتال کے باہر پریشان رہتے ہیں، لیکن کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ایسا ہی ایک کیس پٹنہ کے گارڈنر روڈ پر واقع سپتال کے باہر دیکھنے کو ملا ہے۔

دراصل کووڈ۔19 کی جانچنے کے لیے پٹنہ کے گارڈنر روڈ ہسپتال میں آنے والی ایک خاتون اچانک بے ہوش ہوگئیں، خاتون کے بیہوش ہونے کے بعد ہسپتال کے احاطے میں افرا تفری مچ گئی۔

اس کے بعد ہسپتال میں علاج کے لیے آنے والے افراد نے ادھر ادھر بھاگنا شروع کردیے، اس دوران کوئی بھی اس عورت کی مدد کے لیے آگے نہیں آیا۔

خاتون کا شوہر مدد کے لئے چیختا رہا، بعدازاں میڈیا ہاؤس کے ایک ڈرائیور نے خاتون کو پانی پلایا، اور گھر والے اسے ہوش میں لانے کی کوشش کرتے رہے۔

بہار میں کورونا اس وقت اعلیٰ سطح پر ہے، تاہم کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، تاہم بہار کے تمام اضلاع اس وائرس کا شکار ہیں۔

اسی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے سرکاری ہسپتالز میں کورونا انفیکشن کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس کے بعد سرکاری ہسپتالز میں تفتیش شروع ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.