ETV Bharat / state

گیا سے چلنے والی ٹرینوں میں مسافروں کا اژدہام

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 11:02 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں چھٹھ پوجا اور دیگر تہواروں کے اختتام کے بعد لوگوں کا اپنے گھروں اور منزلوں کو لوٹنے کاسلسلہ جاری ہے۔

گیا سے چلنے والی ٹرینوں میں مسافروں کا ازدہام

اس وجہ سے بھیڑ میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے، گیا سے دہلی کے لیے چلنے والی ٹرین مہابودھی ایکسپریس میں ویٹنگ تک کی ٹکٹ دستیاب نہیں ہے۔

چھہ نومبر 2019 کو گیا ریلوے اسٹیشن سے چلنے والی تمام ٹرینوں سمیت یہاں سے گزرنے والی گاڑیوں میں مسافروں کا ہجوم تھا ۔

مسافروں کے اس ہجوم پر قابو پانے کے لئے مشرقی سینٹرل ریلوے کے ڈپٹی منیجر اعظم کی سربراہی میں مقامی ریلوے انتظامیہ کے ذریعے مسافروں کو قطاربند کراکر ٹرینوں میں سوار کرایاگیا۔

اس وجہ سے بزرگوں اور خواتین کو مشکلات کاسامنہ کرنا پڑا ہے۔
اس کے علاوہ پلیٹ فارم پر ریزرویشن کاونٹر، جنرل ٹکٹ کاونٹر، پلیٹ فارم، پارکنگ ایئریا وغیرہ میں سیکوریٹی فورسز کی تعیناتی کرکے مسافروں کی نقل و حرکت پرنگاہ رکھی جارہی ہے۔

ریلوے محکمہ ذرائع کے توسط سے ملی خبر کے مطابق عام دنوں کے مقابلے میں گذشتہ دو تین دنوں میں ریلوے مسافروں کی بڑھی ہوئی بھیڑ کی وجہ سے ریلوے کے کاروبار میں 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

ٹرینوں میں اتنا بے پناہ بھیڑ ہونے کے باوجود لوگ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ٹرین کے دروازے میں لٹک کر سفر کر جا رہے ہیں۔

اس میں مرد وخواتین دونوں ہی نظر آرہے ہیں ، چھ نومبر کو اتنی بھیڑ تھی کہ درجنوں افراد ٹرین میں سوار نہیں ہوسکے ۔

ایک مسافر کا کہنا تھا کہ ٹرین میں اتنا ہجوم ہے کہ ٹرین میں سوار ہونے کی جگہ نہیں ہے، جس کی وجہ سے وہ دہلی نہیں جاسکے ہیں ، وہ کسی اور ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔

گیا جنکشن کے کمرشل آفیسر رنجیت کمار نے بتایا کہ ٹرینوں میں رش کے پیش نظر ہم پولیس فورس کے ساتھ مل کر لوگوں کو سہولت کے مطابق ٹرین کی بوگی میں بیٹھا رہے ہیں ۔

اس کے لئے بہت ساری خصوصی ٹرینیں بھی چلائی جارہی ہیں ، پولیس نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کئے ہیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں چھٹھ پوجا اور دیگرتہواروں کے اختتام کے بعد سے لوگوں کا اپنے گھروں اور منزلوں کو لوٹنے کاسلسلہ جاری ہے ، ٹرینوں میں اسکی وجہ سے بھیڑ بہت زیادہ بڑھی ہوئی ہے ،گیا سے دلی کے لئے کھلنے والی ٹرین مہابودھی ایکسپریس میں ویٹنگ تک کی ٹکٹ دستیاب نہیں ہےBody:بدھ کے روز گیاریلوے اسٹیشن سے چلنے والی تمام ٹرینوں سمیت یہاں سے گزرنے والی گاڑیوں میں مسافروں کا ہجوم تھا ، مسافروں کے اس ہجوم پر قابو پانے کے لئے مشرقی سینٹرل ریلوے کے ڈپٹی منیجر اعظم کی سربراہی میں مقامی ریلوے انتظامیہ کے ذریعے مسافروں کو قطاربند کراکر ٹرینوں میں سوار کرایاگیا ۔ حالانکہ ریلوے کے یہ انتظامات ناکافی تھے ، بھیڑ کی وجہ سے بزرگوں اور خواتین کو زیادہ مشکلات کاسامنہ کرناپڑا ہے ۔ اسکے علاوہ اسٹیشن احاطہ کے دیگر اہم مقامات جیسے ریزرویشن کاونٹر ، جنرل ٹکٹ کاونٹر ، پلیٹ فارم ، پارکنگ ایئریا وغیرہ میں سیکوریٹی فورسز کی تعیناتی کرکے مسافروں کی نقل و حرکت پرنگاہ رکھی جارہی ہے۔ ریلوے محکمہ ذرائع کے توسط سے ملی خبر کے مطابق عام دنوں کے مقابلے میں پچھلے دو تین دنوں میں ریلوے مسافروں کی بڑھی ہوئی بھیڑ کی وجہ سے ریلوے کے کاروبار میں 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے
ٹرینوں میں اتنا ہجوم امڑ رہا ہے کہ لوگ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ٹرین کے دروازے میں لٹک کر سفر کر رہے ہیں ، اس میں مرد وخواتین دونوں ہی نظر آرہے ہیں ، بدھ کو اتنی بھیڑ تھی کہ درجنوں افراد ٹرین میں سوار نہیں ہوسکے ،
Conclusion:
مسافر رامجن کا کہنا تھا کہ ٹرین میں اتنا ہجوم ہے کہ ٹرین میں سوار ہونے کی جگہ نہیں ہے ، جس کی وجہ سے وہ دہلی نہیں جاسکے ہیں ، وہ کسی اور ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔ گیا جنکشن کے کمرشل آفیسر رنجیت کمار نے بتایا کہ ٹرینوں میں رش کے پیش نظر ہم پولیس فورس کے ساتھ مل کر لوگوں کو سہولت کے مطابق ٹرین کی بوگی میں بیٹھا رہے ہیں ، اس کے لئے بہت ساری خصوصی ٹرینیں بھی چلائی جارہی ہیں ، پولیس نے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کئے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.