ETV Bharat / state

'ماں کے قدموں تلے جنت ہے'

محرم الحرام کے موقع پر ریاست بہار کے کیمور ضلع کے درگاٶتی بلاک کے ڈمری گاٶں میں شہید اعظم مجلس کا اہتمام کیا گیا۔

ماں کے قدموں تلے جنت ہے
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 11:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:34 PM IST

جس میں بہار اتر پردیش اور اڑیسہ سے بھی متعدد بڑے شعرا اکرام کے ساتھ ساتھ علمائے کرام نے بھی شرکت کی اور لو گوں کوحضرت مُحَمَّد ﷺ کے بتائے راستے پر چلنے اور لوگوں کو گمراہ ہونے سے بچنے کی گزارش کی۔

اڑیسہ سے شرکت کرنے والے شاعر غلام سرور نے نوحہ گری کے انداز میں کعبہ میں آئے رسول۔ باغ سیدا کے پھول آئے۔ آمنہ کے گلشن بچانے کے لیے۔ نظم پیش کی جس سے سینکڑوں لوگوں کی آنکھیں نم ہو گٸں۔

غازی پور اتر پردیش سے آئے عالم دین نے اپنے تقریر میں کہا کہ مذہب اسلام کو یزیدیت سے بچانے کے لیے امام حسین اور ان کے پورے کنبہ نے اپنی جان کی قربانی دے دی۔ جو تا عمر پورے دنیا کو درس دیتی رہے گی۔

تو وہیں مولانا افضل خاں نے کہا کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے اور اس جنت کی کنجی والد ہیں، ماں باپ کی خدمت بہت بڑی عبادت ہے۔

امبیڈ کر نگر یوپی سے آئے عالم دین نے بھی اصلاحی تقریر کر لوگوں کا دل جیت لیا۔

Intro:ماں کے قدموں تلے جنت اور باپ جنت کی چابھی۔مولانا افضل
کیمور
ماہ محرم الحرام کے موقع پر ریاست بہارکے کیمور ضلع واقع درگاٶتی بلاک کے ڈمری گاٶں میں شہید آعظم و مجلس کا اہتمام کیاگیا۔جسمیں بہار اتر پردیش کے ساتھ ساتھ اڑیسہ سے بھی کٸ بڑے شعرا کرام کے ساتھ عالم دین نے شرکت کر لو گوں کوحضرت مُحَمَّد ﷺ کے بتاۓ راستے پر چلنے اور بد دین ہوتے لوگوں کو گمراہیت سے بچنے کی گزارش کی۔ مجلس یزید ابن معزود کے کالے کارنامے اور حضرت امام حسین علیہ اَلسَلامُ کی سچاٸ و حق کے بارے میں بتایا۔اڑیسہ سے شرکت فرما رہے شاعر غلام سرور نے نوحہ انداز میں ۔کعبہ میں آۓ رسول۔باغ سیدا کے پھول آۓ۔آمنہ کا گلشن بچانے کے لۓ۔جیسے پیش کیا موجود سینکڑوں لوگوں کی آنکھیں نم ہو گٸں۔اور مجلس میں جمع حاضرین کی زبان سے نعرہ تکبیر الله أكبر ،یا حسن یا حسین کی صدا گونج اٹھی۔غازیپور اتر پردیش سے آۓ علمإ نے اپنےتقریر میں کہا کی مزہب اسلام کو یزیدیت سے بچانے کے لۓ امام حسین اور انکے پورے کنبہ نے اپنی جان کی قربانی دے دی۔وہ تا عمر پورے دنیا کو درس دیتی رہیگی۔ مولانا نے کہا کی
ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔اور اس جنت کی چابھی با پ کے پاس ہے ۔ماں باپ کی خدمت ایک بہت بڑی عبادت ہے۔ امبیڈ کر نگر یوہی سے آۓ مولانا نے بھی اصلاحی تقریر کر لوگوں کا دل جیت لیا۔مولانا نے کہا کی اللاہ تعالی کے علاوہ کسی کے آگے سجدہ کرنا ہے تو وہ ہیں ماں ۔باپ۔ جلسہ کو درجن بھر شعرا اور عالم دین نے خطاب کیا۔ مجلس کی صدارت مولانا آفتاب نظامت کا کام عمران خان نے بخوبی انجام دیا۔مجلس کو خوبصورت بنانے میں خلیفہ اشتیاق خان۔سیف خان ۔ارشد زماں خان اشفاق خان یوسف خان اشتیاق خان۔احتشام خان ۔عادل خان ۔عیاز انصاری وسیم احمد۔عمران سونو اور جسیم خان کا رول قابل شتاٸس رہا۔Body:ماں جنت تو باپ اسکی چابھی۔دونوں خدمت ایک فریضہ ہےConclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.