ETV Bharat / state

دربھنگہ: میڈیکل کی طالبہ ماسک بنا کر ضرورت مندوں میں کر رہی ہے تقسیم

بہار کے ضلع دربھنگہ میں پیرا میڈیکل کی طالبہ منیرا مسلسل اپنے ہاتھوں سے ماسک بنا کر این ایس یو آئی کے ذریعے ضرورت مندوں میں تقسیم کروا رہی ہے۔

para medical student muneera continue making mask for needy people in darbhanga bihar
میڈیکل کی طالبہ ماسک بنا کر ضرورت مندوں میں کر رہی ہے تقسیم
author img

By

Published : May 7, 2020, 5:31 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ایک پیرا میڈیکل کی طالبہ منیرا کافی سرخیوں میں ہے اور وہ این ایس یو آئی کی آئیکن بنی ہوئی ہیں۔ کورونا وائرس سے بیدار کرنے کے مہم میں خود سے ماسک بنا کر ضرورت مندوں میں تقسیم کر رہی ہے۔

para medical student muneera continue making mask for needy people in darbhanga bihar
پیرا میڈیکل کی طالبہ منیرا

این ایس یو آئی کے ضلع صدر تری بھون کمار نے کہا کہ اس عالمی وبا کے دوران این ایس یو آئی ضلع کے مختلف علاقوں میں ماسک، ڈیٹال صابن اور سینیٹائزر ضرورت مندوں کے درمیان تقسیم کر رہی ہے۔ اس میں منیرا خود سے ماسک بنا کر انسانی جذبہ کو فروغ دے رہی ہے۔ میں ان کے انسانی جذبات کو سلام پیش کرتا ہوں۔

این ایس یو آئی کے ضلع صدر تری بھون کمار

وہیں ابھی منیرا کا کالج بند ہونے کی وجہ سے وہ اپنے وقت کو ضائع نہیں کرنا چاہتی ہے اور اپنے وقت میں ماسک بنا کر دوسری طلبہ کے لیے مثال پیش کر رہی ہے۔

دربھنگہ میں پیرا میڈیکل کی طالبہ منیرا ماسک بنا کر ضرورت مندوں میں تقسیم کر رہی ہے

انہوں نے دوسری طلبہ کو منیرا سے سبق لینے کی بھی نصیحت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.