ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف پپو یادو کی مہم میں تیزی آئی

بہار میں شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں۔

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 4:16 AM IST

سی اے اے خلاف کئی اجلاس سے خطاب کریں گے پپو یادو

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں سی اے اے اور این آر سی کو لیکر ہر روز درجنوں جلوس نکلتے ہیں۔احتجاجی جلوسوں کے ذریعے نہ صرف سیاسی جماعتیں بلکہ سرکردہ اشخاص بھی اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہے۔

جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو اسی سلسلے میں آج کشن گنج آ رہے ہیں۔ پپو یادو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف متعدد اجلاس سے خطاب کریں گے۔

سب سے پہلے پپو یادو دن کے 12 بجے ٹھاکر گنج کے گاندھی میدان میں عوام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد ٹیراگاچھ کے لیے روانہ ہوں گے۔ بعدازاں وہ ضلع پورنیہ کے روٹہ بازار میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منتعد کیے جانے والے پروگرام میں شامل ہونگے۔

آخر میں وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے دارالحکومت پٹنہ کے لیے روانہ ہو جائے گے۔

Intro:کشن گنج : بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں. کشن گنج ضلع میں ہر روز درجنوں جلوس نکلتے ہیں. نہ صرف سیاسی جماعتیں بلکہ سرکردہ اشخاص بھی جلوس کے ذریعہ اپنے احتجاج کا مظاہرہ کر رہے ہیں. جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو اسی سلسلے میں آج کشن گنج آ رہے ہیں. سی اے اے اور این آر سی کے خلاف وہ کئی جلسے کو خطاب کریں گے. سب سے پہلے دن کے 12 بجے وہ ٹھاکرگنج کے گاندھی میدان سے عوام الناس کو خطاب کریں گے. اس کے بعد ٹیراگاچھ کے لئے روانہ ہوں گے. یہاں جہان علی مستان اسٹیڈیم سے احتجاجی جلوس کو خطاب کرنے کے بعد پورنیہ ضلع کے روٹہ بازار کے لئے روانہ ہوں گے. یہاں بھی وہ شہرت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف تقریر کریں گے. اس جلسہ کے بعد وہ ہیلی-کاپٹر سے پٹنہ کے لئے روانہ ہو جائین گے. غورطلب ہے کہ پپو یادو ایسے معاملات میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں. حالانکہ پپو یادو کے ان دوروں کا کچھ اور مطلب بھی نکالا جا رہا ہے. سیاسی گلیاروں میں چرچہ ہے کہ آئیندہ بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پپو سیاسی زمین تلاش رہے ہیں.

Body:Pappu Yadav in Kishaganj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.